"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ازواج رسول خدا}} | {{ازواج رسول خدا}} | ||
'''عائشہ''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>، [[پیغمبر اسلام(ص)]] کی زوجہ، [[ابوبکر بن ابی قحافہ]] کی بیٹی اور [[صدر اسلام]] کی موثر خواتین میں سے تھیں۔ [[پیغمبر اکرم]] کی [[زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث نقل کرنے میں کلیدی کردار کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک اس کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں اس کی دشمنانہ پالیسیوں کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ | '''عائشہ''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>، [[پیغمبر اسلام(ص)]] کی زوجہ، [[ابوبکر بن ابی قحافہ]] کی بیٹی اور [[صدر اسلام]] کی موثر خواتین میں سے تھیں۔ [[پیغمبر اکرم]] کی [[زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث نقل کرنے میں کلیدی کردار کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک اس کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں اس کی دشمنانہ پالیسیوں کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ |