"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←پیامبر اکرم کی زوجیت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
==پیامبر اکرم کی زوجیت== | ==پیامبر اکرم کی زوجیت== | ||
عائشہ کا باپ [[ابوبکر]] '''تیم''' قبیلے سے تھا اور اس کی ماں رومان بنت عمیر بنی کنانہ قبیلے سے تھی۔<ref>طبقات الکبری، ج۸، ص۴۷؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۰۹</ref> عائشہ کی پیغمبر اکرم سے شادی کی تاریخ معلوم نہیں ہے۔ بعض روایات کے مطابق یہ شادی [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ(س) ]] کی رحلت کے بعد، پیغمبر اکرم کی مدینہ | عائشہ کا باپ [[ابوبکر]] '''بنی تیم''' قبیلے سے تھا اور اس کی ماں رومان بنت عمیر بنی کنانہ قبیلے سے تھی۔<ref>طبقات الکبری، ج۸، ص۴۷؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۰۹</ref> عائشہ کی پیغمبر اکرم(ص) سے شادی کی تاریخ معلوم نہیں ہے۔ بعض روایات کے مطابق یہ شادی [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ(س) ]] کی رحلت کے بعد، پیغمبر اکرم(ص) کی مدینہ [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے دو یا تین سال پہلے ہوئی <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۴، ص۱۸۸۱</ref> اس کے مطابق حضرت خدیجہ کی رحلت کے بعد پیغمبر اکرم(ص) کی یہ پہلی شادی تھی لیکن بعض زیادہ مشہور روایات کی بنا پر عائشہ سے شادی کرنے سے پہلے، [[سودہ بنت زمعۃ بن قیس|سودہ]] سے شادی ہوئی تھی۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۸، ص۴۶؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۱۳۳-۱۳۴؛صالحی شامی، سبل الہدی، ج۱۱، ص۴۵</ref> | ||
اگرچہ پیغمبر اکرم سے شادی کے وقت عائشہ کی عمر بیس سال سے کم تھی لیکن اس سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔<ref>اصول كافى، ج 1، عربى، ص 439، مولد النبى(ص)</ref> | اگرچہ پیغمبر اکرم(ص) سے شادی کے وقت عائشہ کی عمر بیس سال سے کم تھی لیکن اس سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔<ref>اصول كافى، ج 1، عربى، ص 439، مولد النبى(ص)</ref> | ||
===شادی کے وقت عائشہ کی عمر=== | ===شادی کے وقت عائشہ کی عمر=== |