"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ازواج نبی}} '''عائشہ''' <small>(متوفی ۵۸ق)</small> بنت ابوبکر بن ابی قحافہ، زوجہ پیا...) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''عائشہ''' <small>(متوفی [[سال ۵۸ ہجری قمری|۵۸ق]])</small> بنت [[ابوبکر بن ابی قحافہ]]، زوجہ [[پیامبر اسلام(ص)]] اور [[اسلام]] کے ابتدائی دَور کی موثر خاتون۔ [[پیامبر اکرم کی زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف اور سیاسی سرگرمیوں اور احادیث میں کردار ادا کرنے کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک اس کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں اس کی دشمنانہ پالیسیوں کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ | '''عائشہ''' <small>(متوفی [[سال ۵۸ ہجری قمری|۵۸ق]])</small> بنت [[ابوبکر بن ابی قحافہ]]، زوجہ [[پیامبر اسلام(ص)]] اور [[اسلام]] کے ابتدائی دَور کی موثر خاتون۔ [[پیامبر اکرم کی زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف اور سیاسی سرگرمیوں اور احادیث میں کردار ادا کرنے کی وجہ سے زیادہ مشہور ہے۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک اس کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں اس کی دشمنانہ پالیسیوں کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ | ||