مندرجات کا رخ کریں

"مہاجرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48: سطر 48:
بعض برجستہ اور ممتاز شخصیات جو پیغمبر اکرمؐ کے حکم پر مکہ سے مدینہ مہاجرت کی درج ذیل ہیں:

* امام علیؑ آپ شیعوں کے پہلے امام اور پیغمبر اکرمؐ کے جانشین ہیں۔ آپ [[لیلۃ المبیت]] (شب ہجرت پیغمبر اکرمؐ) پیغمبر اکرمؐ کی جگہ سویے تاکہ مشرکین یہ گمان کریں کہ پیغمبر اکرمؐ ابھی تک مکہ سے خارج نہیں ہوئے ہیں۔<ref>مسعودی، التنبیہ و الاشراف، دار الصاوی، ص۲۰۰۔</ref> اسی طرح آپ پیغمبر اکرمؐ کی جانب سے لوگوں کے امانات جو پیغمبر اکرمؐ کے پاس تھیں، کو ان کے مالکوں تک پہنچانے پر مأمور ہوئے اور تین دن کے بعد مدینے کی طرف حرکت کی۔<ref>مسعودی، التنبیہ و الاشراف، دار الصاوی، ص۲۰۰۔</ref>

* حضرت فاطمہ(س)، پیغمبر اکرمؐ کی اکلوتی بیٹی سنہ 2 ہجری کو امام علیؑ کی ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۴۱۰۔</ref> آپ اور دیگر کئی خواتین من جملہ [[فاطمہ بنت اسد]] امام علیؑ کی سرپرستی میں پیغمبر اکرمؐ کی مدینہ ہجرت کے 3 دن بعد مدینہ کی طرف ہجرت کیں۔<ref>ابن‌شہرآشوب، مناقب، ۱۳۷۹ق، ج۱، ص۱۸۳۔</ref>
* حضرت فاطمہ(س)، پیغمبر اکرمؐ کی اکلوتی بیٹی سنہ 2 ہجری کو امام علیؑ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۴۱۰۔</ref> آپ اور دیگر کئی خواتین من جملہ [[فاطمہ بنت اسد]] امام علیؑ کی سرپرستی میں پیغمبر اکرمؐ کی مدینہ ہجرت کے 3 دن بعد مدینہ کی طرف ہجرت کی۔<ref>ابن‌شہرآشوب، مناقب، ۱۳۷۹ق، ج۱، ص۱۸۳۔</ref>
* [[ام‌سلمہ (ہمسر پیغمبر اکرمؐ)|ام‌سلمہ]]، جو اس وقت [[عبداللہ بن عبدالاسد]] کی زوجیت میں تھی، کو ان کے قبیلہ والوں نے کچھ مدت ہجرت سے باز رکھا، اپنے شوہر کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ آپ نے ابوسلمہ کی شہادت کے بعد پیغمبر اکرمؐ کی زوجیت اختیار کی۔<ref>ابن‌ہشام، السیرۃ النبویۃ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۴۶۹۔</ref>

*[[ابوبکر بن ابی‌قحافہ|حضرت ابوبکر]] جنہوں نے پیغمبر اکرمؐ کے سانھ مدینہ ہجرت کی اور آپؐ کے ساتھ [[کوہ ثور|غار ثور]] میں پناہ لیا۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۲۷۳-۲۷۴۔</ref> پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد مسلمانوں کا خلیفہ منتخب ہوا اس بنا پر اہل سنت کے نزدیک آپ مسلمانوں کا پہلا خلیفہ ہیں، لیکن شیعہ ان کی خلافت کو قبول نہیں کرتے اور وہ اس بات کے معتقد ہیں کہ پیغمبر اکرمؐ نے اپنی زندگی میں امام علیؑ کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا۔<ref>برای نمونہ: مظفر، السقیفۃ، ۱۴۱۵ق، ص۶۰-۶۵۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم