مندرجات کا رخ کریں

"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 23: سطر 23:

بعض [[اہل سنت]] مصادر کے مطابق، جب سپاہ اسلام [[جنگ تبوک]] کے لئے آمادہ ہو رہی تھی۔ اس وقت عثمان مالی حالات کے اچھے ہونے وجہ سے ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے سپاہ کی تیاریوں کے لئے بڑی مقدار میں مالی تعاون کیا۔<ref> ذهبی، تاریخ الاسلام، ج۳، ص۴۷۰</ref> [[علامہ امینی]] نے اس طرح کی گزارشات کو جعلی اور خلفاء کے فضایل میں مبالغہ اور ان کی سند کو ضعیف قرار دیا ہے۔<ref> امینی، الغدیر، ج۸، ص۵۷ و ج٬۹ ص۳۳۶.</ref>

==ابوبکر و عمر کے دور خلافت میں==
[[ابوبکر]] کی خلافت کے دور میں عثمان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا تھا جن سے مشورہ لیا جاتا تھا۔ [[بحرین]] کے گورنر کے انتخاب کے سلسلہ میں ابوبکر نے ان کی رای کے مطابق عمل کیا۔<ref> متقی هندی، کنز العمال، ج۵، ص۶۲۰.</ref>
خلافت ابوبکر کے زمانہ میں ان کی دیگر فعالیت میں سے ایک [[عمر بن خطاب]] کی خلافت کا عہدنامہ تحریر کرنا تھا جسے انہوں نے ابوبکر کے حکم سے تحریر کیا تھا۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ج۳، ص۴۲۹.</ref>
طبری کے بقول عثمان، عمر کے دور خلافت میں عوام کے درمیان ان کے جانشین کے طور پر جانے جاتے تھے۔<ref> طبری، تاریخ الطبری، ج ۳، ص ۴۷۹.</ref>

==خلافت==
==خلافت==
گمنام صارف