گمنام صارف
"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اسلام لانا
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
==اسلام لانا== | ==اسلام لانا== | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
کہا جاتا ہے کہ عثمان نے [[ابوبکر]] کی دعوت پر [[مکہ]] میں اسلام قبول کیا۔ <ref>ذہبی، | کہا جاتا ہے کہ عثمان نے [[ابوبکر]] کی دعوت پر [[مکہ]] میں [[اسلام]] قبول کیا۔ <ref>ذہبی، اسد الغابہ، ۳، ۴۸۱.</ref>لیکن کس سال اسلام لائے اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ہاں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اسلام کے ابتدائی دنوں میں [[ارقم بن ابی ارقم]] کے گھر پر اسلام قبول کیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۵.</ref> | ||
عثمان ان ابتدائی لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے [[مکہ]] سے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت]] کی<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref> اور [[جنگ بدر]] کے وقت [[مدینہ]] میں ہونے کے باوجود جنگ میں شرکت نہیں کی۔ مورخین نے انکی جنگ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ انکی بیوی [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]] کی بیماری بتایا ہے۔ اسی وجہ سے خود پیغمبر اکرم(ص) نے انہیں مدینہ میں ٹھہرنے کا حکم دیا تھا اور اسی جنگ کے اختتام پر رقیہ کا انتقال ہوگیا۔<ref>مراجعہ کریں: واقدی، المغازی، ۱، ۱۰۱؛ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸؛ ذہبی، | عثمان ان ابتدائی لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے [[مکہ]] سے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت]] کی<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref> اور [[جنگ بدر]] کے وقت [[مدینہ]] میں ہونے کے باوجود جنگ میں شرکت نہیں کی۔ مورخین نے انکی جنگ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ انکی بیوی [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]] کی بیماری بتایا ہے۔ اسی وجہ سے خود پیغمبر اکرم(ص) نے انہیں مدینہ میں ٹھہرنے کا حکم دیا تھا اور اسی جنگ کے اختتام پر رقیہ کا انتقال ہوگیا۔<ref>مراجعہ کریں: واقدی، المغازی، ۱، ۱۰۱؛ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸؛ ذہبی، اسد الغابہ، ۳، ۴۸۲.</ref> | ||
==خلافت== | ==خلافت== |