مندرجات کا رخ کریں

"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 8: سطر 8:
==اسلام لے آنا==
==اسلام لے آنا==
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{تاریخ صدر اسلام}}
کہا جاتا ہے کہ عثمان نے [[ابوبکر]] کی دعوت پر [[مکہ]] میں اسلام لے آیا۔ <ref>ذہبی، اسدالغابہ، ۳، ۴۸۱.</ref>لیکن کس سال اسلام لایا اس کے بارے میں کو‎ئی اطلاع نہیں ہے۔ ہاں کہا جاتا ہے کہ اس نے اسلام کے ابتدا‎ئی دنوں میں [[ارقم بن ابی ارقم]] کے گھر پراسلام قبول کیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۵.</ref>
کہا جاتا ہے کہ عثمان نے [[ابوبکر]] کی دعوت پر [[مکہ]] میں اسلام لے آئے۔ <ref>ذہبی، اسدالغابہ، ۳، ۴۸۱.</ref>لیکن کس سال اسلام لائے اس کے بارے میں کو‎ئی اطلاع نہیں ہے۔ ہاں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اسلام کے ابتدا‎ئی دنوں میں [[ارقم بن ابی ارقم]] کے گھر پراسلام قبول کیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۴، ۳۳۵.</ref>


عثمان ان ابتدا‎ئی لوگوں میں سے ہے جنہوں نے [[مکہ]] سے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت]] کی<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref> اور [[جنگ بدر]] کے وقت [[مدینہ]] میں ہونے کے باوجود جنگ میں شرکت نہیں کی۔مورخین نے انکی جنگ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ انکی بیوی [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]] کی بیماری بتایا ہے۔ اسی وجہ سے خود پیغمبر اکرم(ص) نے انہیں مدینہ میں ٹھہرنے کا حکم دیا تھا اور اسی جنگ کے اختتام پر رقیہ کا انتقال ہوگیا۔<ref>مراجعہ کریں: واقدی، المغازی، ۱، ۱۰۱؛ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸؛ ذہبی، اسدالغابہ، ۳، ۴۸۲.</ref>
عثمان ان ابتدا‎ئی لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے [[مکہ]] سے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت]] کی<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸.</ref> اور [[جنگ بدر]] کے وقت [[مدینہ]] میں ہونے کے باوجود جنگ میں شرکت نہیں کی۔ مورخین نے انکی جنگ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ انکی بیوی [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ بنت پیغمبر اکرم(ص)]] کی بیماری بتایا ہے۔ اسی وجہ سے خود پیغمبر اکرم(ص) نے انہیں مدینہ میں ٹھہرنے کا حکم دیا تھا اور اسی جنگ کے اختتام پر رقیہ کا انتقال ہوگیا۔<ref>مراجعہ کریں: واقدی، المغازی، ۱، ۱۰۱؛ابن عبد البر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸؛ ذہبی، اسدالغابہ، ۳، ۴۸۲.</ref>


==خلافت==
==خلافت==
گمنام صارف