"جسمانی معاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
اس کے علاوہ وہ آیات جو زمین یا قبر سے مردوں کے نکلنے کے اوپر دلالت کرتی ہیں جیسے [[سورہ اعراف]] کی آیت نمیر ۲۴ و ۲۵ اور [[سورہ مریم]] کی آیات ۶۶ سے ۶۸ تک۔ اسی طرح وہ آیات جو قیامت کے دن انسانوں کا قبر سے اٹھائے جانے پر دلالت کرتے ہیں [[سورہ حج]] کی آیت نمیر 7 اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ | اس کے علاوہ وہ آیات جو زمین یا قبر سے مردوں کے نکلنے کے اوپر دلالت کرتی ہیں جیسے [[سورہ اعراف]] کی آیت نمیر ۲۴ و ۲۵ اور [[سورہ مریم]] کی آیات ۶۶ سے ۶۸ تک۔ اسی طرح وہ آیات جو قیامت کے دن انسانوں کا قبر سے اٹھائے جانے پر دلالت کرتے ہیں [[سورہ حج]] کی آیت نمیر 7 اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ | ||
==کیفیت معاد جسم عنصری== | ==کیفیت معاد جسم عنصری== | ||
آیات و روایات کی روشنی میں معاد جسمانی کی تبیین چند نکات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: | |||
* | * ظواہر ادلہ کے مطابق بدن مادی اور جسم عنصری اپنی اصلی اجزا کے ساتھ قیامت میں محشور ہوتا ہے۔ | ||
* بدن اخروی | * بدن اخروی بدن مادی کا شبیہ ہے نہ بعنیہ وہی مادی بدن اپنی تمام خصوصیات کے ساتھ۔ | ||
احادیث کے مطابق جو چیز بھی مٹی میں تبدیل ہوتی ہے یا جیوانات کی خوراک بنتی ہے وہ زمین میں محفوظ رہتی ہے اور خدا کے علم سے مخفی نہیں ہے۔ مٹی کے یہ ذرات قیامت کے دن انسانوں کو زندہ کرنے کے موقع پر جمع ہو کر خدا کے اذن سے اس جگہ منتقل ہوتی ہیں جہاں روح موجود ہوتی ہے اور وہاں پہنچ کر دوبارہ انسانی شکل اختیار کرتی ہے اور روح اس میں دوبارہ پلت آتی ہے۔<ref>مشہدی، ۱۴۱۳ق، ج۱۱، ص۱۰۰ و۱۰۱</ref> بعض دیکر احادیث میں یہ بھی بیان ہوا ہے کہ موت کے بعض اگرچہ انسانوں کے گوشت اور ہڈیاں مٹی میں تبدیل ہوتی ہیں لیکن انسان کی طینت اور اس کا اصلی جز جس سے انسان وجود میں آیا ہے ابھی بھی باقی رہتا ہے اور کسی بھی وقت نابود نہیں ہوتا یہاں تک پہلی مرتیہ کی طرح دوبارہ زندہ کئے جائیں۔ <ref>مجلسی، بحارالانوار، ج۷، ص۴۳</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |