مندرجات کا رخ کریں

"ساقی کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ساقی کوثر'''، حضرت [[علی بن ابی طالب(ع)]] کے القاب میں سے ایک ہے جس کا معنی [[حوض کوثر]] سے دوسروں کو سیراب کرنے والے کے ہیں۔
'''ساقی کوثر'''، حضرت [[علی بن ابی طالب(ع)]] کے القاب میں سے ایک ہے جس کا معنی [[حوض کوثر]] سے دوسروں کو سیراب کرنے والے کے ہیں۔

ساقی کوثر، دو لفظ "ساقی" اور [[کوثر]] سے مرکب ہے۔ ساقی کا معنی دوسروں کو پانی یا شراب سے سیراب کرنے والے کے ہیں۔<ref>[http://www.vajehyab.com/amid/%D8%B3%D8%A7%D9%82%DB%8C فرہنگ لغت عمید، ذیل ساقی]</ref><ref> [http://www.vajehyab.com/dehkhoda/%D8%B3%D8%A7%D9%82%DB%8C دہخدا، لغت نامہ ذیل، ساقی]</ref> پرانے زمانے میں ساقی اس شخص کو کہا جاتا تھا جو پانی کسی پیالے میں ڈال کر دوسروں کو دیتا تھا۔ "[[کوثر]]" کا معنی خیر کثیر کے ہیں۔ <ref> نک: دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ج۲، ص۱۲۶۹</ref>
ساقی کوثر، دو لفظ "ساقی" اور [[کوثر]] سے مرکب ہے۔ ساقی کے معنی دوسروں کو پانی یا شراب سے سیراب کرنے والے کے ہیں۔<ref>[http://www.vajehyab.com/amid/%D8%B3%D8%A7%D9%82%DB%8C فرہنگ لغت عمید، ذیل ساقی]، [http://www.vajehyab.com/dehkhoda/%D8%B3%D8%A7%D9%82%DB%8C دہخدا، لغت نامہ ذیل، ساقی]</ref> پرانے زمانے میں ساقی اس شخص کو کہا جاتا تھا جو پانی کسی پیالے میں ڈال کر دوسروں کو دیتا تھا۔ "[[کوثر]]" کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ <ref> نک: دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ج۲، ص۱۲۶۹</ref>

بعض مفسرین نے [[سورہ کوثر]] کی پہلی [[آیت]] میں موجود لفظ "کوثر" کو [[حوض کوثر]] قرار دیا ہے جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ <ref>عبدالرحمان بن ابی بکر سیوطی، ذیل کوثر، آیہ۱، الدرالمنثور فی التفسیر بالمأثور، سیوطی، ذیل کوثر، آیہ۱</ref>، [[شیعہ]] اور [[اہل سنّت]] [[احادیث]] کے مطابق [[امام علی(ع)]] اسی حوض کے ساقی ہیں۔ <ref>رجوع کریں، موفق بن احمد اخطب خوارزم، المناقب، ج۱، ص۲۹۴؛ احمد بن عبداللّہ طبری، ذخائرالعقبی فی مناقب ذوی القربی، ج۱، ص۸۶</ref>

confirmed، templateeditor
8,806

ترامیم