گمنام صارف
"خلافت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''خلافت''' ایک دینی اور سیاسی اصطلاح ہے۔ جس کے معنی سیاست، حکومت اور دینی امور میں [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی جانشینی کے ہیں۔ | '''خلافت''' ایک دینی اور سیاسی اصطلاح ہے۔ جس کے معنی سیاست، حکومت اور دینی امور میں [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی جانشینی کے ہیں۔ | ||
[[شیعہ]] تعلیمات میں خلافت سے مراد تمام دنیوی اور اخروی امور میں پیغمبر اکرم (ص) کی جانشینی ہے۔ شیعوں کے ہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلفاء آپ (ص) کے [[اہل بیت]] میں سے [[ائمہ|بارہ معصوم امام (ع)]] ہیں اور پیغمبر اکرم اور ان میں فرق صرف اتنا ہے کہ ان پر [[وحی]] نازل نہیں ہوتی ہے۔ آنحضرت کی رحلت کے بعد ([[امام علی (ع)]] اور [[امام حسن مجتبی (ع)]] کے دو مختصر دور حکومت کے علاوہ خلافت عملی طور پر غیر [[معصوم|معصومین]] کے ہاتھ رہی ہے اور تقریبا تیرہ صدیوں تک مختلف خاندان اور اشخاص نے پورے جہان [[اسلام]] میں خود کو پیغمبر اکرم کا خلیفہ بنا کر پیش کیا ہے۔ | [[شیعہ]] تعلیمات میں خلافت سے مراد تمام دنیوی اور اخروی امور میں پیغمبر اکرم (ص) کی جانشینی ہے۔ شیعوں کے ہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلفاء آپ (ص) کے [[اہل بیت]] میں سے [[ائمہ|بارہ معصوم امام (ع)]] ہیں اور پیغمبر اکرم اور ان میں فرق صرف اتنا ہے کہ ان پر [[وحی]] نازل نہیں ہوتی ہے۔ آنحضرت کی رحلت کے بعد ([[امام علی (ع)]] اور [[امام حسن مجتبی (ع)]]) کے دو مختصر دور حکومت کے علاوہ خلافت عملی طور پر غیر [[معصوم|معصومین]] کے ہاتھ رہی ہے اور تقریبا تیرہ صدیوں تک مختلف خاندان اور اشخاص نے پورے جہان [[اسلام]] میں خود کو پیغمبر اکرم کا خلیفہ بنا کر پیش کیا ہے۔ | ||
لیکن تاریخ اسلام میں خلافت اس حکومتی ڈھانچے کا نام ہے جس نے [[پیغمبر (ص)]] کی رحلت کے بعد اسلامی معاشرے کی باگ دوڑ اپنے ہاتھوں میں لے لی اور اس منصب کے حامل اشخاص، یعنی خلفاء خود کو صرف حکومتی امور میں پیغمبر اکرم کا جانشین قرار دیتے تھے۔ | لیکن تاریخ اسلام میں خلافت اس حکومتی ڈھانچے کا نام ہے جس نے [[پیغمبر (ص)]] کی رحلت کے بعد اسلامی معاشرے کی باگ دوڑ اپنے ہاتھوں میں لے لی اور اس منصب کے حامل اشخاص، یعنی خلفاء خود کو صرف حکومتی امور میں پیغمبر اکرم کا جانشین قرار دیتے تھے۔ |