مندرجات کا رخ کریں

"خلافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  27 دسمبر 2016ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
==خلافت کا مفہوم==
==خلافت کا مفہوم==
خلافت، ایک عربی لفظ ہے جسکا معنی جانشین بنانا، اور خلیفہ کا لفظ ( جس کی جمع خلفاء اور خلائف ہے) جانشین، وکیل اور قائم‌مقام کے معنی میں ہے۔<ref>مراجعہ کریں:ابن منظور، «خَلَفَ» کے ذیل میں؛ زبیدی، ج ۲۳، ص ۲۶۳ـ۲۶۵۔</ref> لفظ [[خلیفہ]]<ref>رجوع کریں: بقرہ: ۳۰۔</ref>، خلفاء<ref>اعراف: ۶۹، ۷۴؛ نمل: ۶۲۔</ref> و خلائف<ref>انعام:۱۶۵؛ یونس: ۱۴، ۷۳؛ فاطر: ۳۹۔</ref> [[قرآن]] میں بھی اسی لغوی معنی میں استعمال ہوا ہے۔

خلافت اور [[خلیفہ]]، ان دو الفاظ کا سب سے زیادہ استعمال انکا اصطلاحی معنی ہے جو [[پیغمبر(ص)]] کی رحلت کے بعد اسلامی معاشرے میں سیاسی تغییر و تحولات کے لیے استعمال ہوا پہلا لفظ حکومت اور مطلق حاکمیت میں جانشینی کے معنی میں ہے اور دوسرا لفظ حکومت میں پیغمبر اکرم کے جانشین کے معنی میں ہے  

مذکورہ اصطلاحات کا بہت زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے یہ دونوں الفاظ مسلمانوں کے سیاسی کلچر میں کلیدترین مفاہیم اور الفاظ میں بدل گئے ہیں یہاں تک کہ بعد میں مسلمانوں کے کچھ گروہ نظام خلافت کی مشروعیت کیلئے اس خلیفہ کے لفظ کو [[قرآن]]  میں استعمال ہونے سے مستند کیا ہے  
 
مذکورہ اصطلاحات کا بہت زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے یہ دونوں الفاظ مسلمانوں کے سیاسی کلچر میں کلیدی مفاہیم اور الفاظ میں بدل گئے ہیں یہاں تک کہ بعد میں مسلمانوں کے کچھ گروہ نظام خلافت کی مشروعیت کیلئے اس خلیفہ کے لفظ کو [[قرآن]]  میں استعمال ہونے سے مستند کیا ہے  
۔<ref>ماوردی، ۱۴۰۹، ص ۴؛ قلقشندی، مآثرالأنافۃ فی معالم الخلافۃ (بیروت)، ج ۱، ص ۸ـ۱۲، ۱۴ـ۱۶۔</ref> اسی معنی میں، [[امامت]] اور [[امام]] کے دو لفظ بھی بار بار ابتدایی مسلمان مولفین کی کتابوں میں استعمال ہویے ہیں جو [[شیعہ]] امامت کے مفہوم سے کوسوں دور ہے۔   

تاریخ اسلام میں خلافت‌ اس حکومتی ‎ڈھانچے کا نام ہے جو [[پیغمبر(ص)|پیغمبر]] کی رحلت کے بعد اسلامی معاشرے کی باگ ڈور اس ڈھانچے میں تشکیل پایی اور اس کے ذمہ دار یعنی خلیفہ، اسلامی حکومت میں پیغمبر اکرم کے جانشین شمار کیے جاتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم