مندرجات کا رخ کریں

"خلافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا اضافہ ،  27 دسمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''خلافت''' ایک سیاسی اور مذہبی اصطلاح ہے جس کا معنی سیاست، حکومت اور دیانت میں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جانشین کے ہے۔
'''خلافت''' ایک دینی اور سیاسی صطلاح ہے جس کا معنی سیاست، حکومت اور دینی میں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی جانشینی ہے۔
[[شیعہ]] تعلیمات میں خلافت سے مراد تمام دنیوی اور اخروی امور میں پیغمبر اکرم(ص) کے جانشین کے ہیں۔ شیعہ مذہب میں رسول اکر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلیفے [[ائمہ|بارہ معصوم امام(ع)]] جو کہ پیغمبر اکرم کی [[اہل بیت]] میں سے ہیں اور پیغمبر اکرم اور ان میں صرف فرق اتنا ہے کہ ان پر [[وحی]] نازل نہیں ہوتی ہے۔ آنحضرت کی رحلت کے بعد خلافت رسمی طور پر ([[امام علی(ع)]] اور [[امام حسن مجتبی (ع)]] کے دو مختصر دور حکومت کے علاوہ )، عملی طور پر غیر[[معصوم|معصومین]] کے ہاتھ رہی ہے اور تقریبا تیرہ صدیاں مختلف خاندان اور اشخاص نے پورے جہان [[اسلام]]  میں خود کو پیغمبر اکرم کا خلیفہ معرفی کیا ہے۔
 
لیکن تاریخ اسلام میں خلافت‌ اس حکومتی ‎ڈھانچے کا نام ہے جس نے [[پیغمبر(ص)|پیغمبر]] کی رحلت کے بعد حکومت کو اپنے ہاتھوں لیا اور اس کے ذمہ داروں کو یعنی اپنے خلفاء کو صرف حکومت میں پیغمبر اکرم کے جانشین معرفی کیے۔
[[شیعہ]] تعلیمات میں خلافت سے مراد تمام دنیوی اور اخروی امور میں پیغمبر اکرم(ص) کی جانشینی کے ہیں۔ شیعوں کے ہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلیفے [[ائمہ|بارہ معصوم امام(ع)]] ہیں جو آپ(ص) کی [[اہل بیت]] میں سے ہیں اور پیغمبر اکرم اور ان میں فرق صرف اتنا ہے کہ ان پر [[وحی]] نازل نہیں ہوتی ہے۔ آنحضرت کی رحلت کے بعد ([[امام علی(ع)]] اور [[امام حسن مجتبی (ع)]] کے دو مختصر دور حکومت کے علاوہ ) خلافت عملی طور پر غیر [[معصوم|معصومین]] کے ہاتھ رہی ہے اور تقریبا تیرہ صدیوں تک مختلف خاندان اور اشخاص نے پورے جہان [[اسلام]]  میں خود کو پیغمبر اکرم کا خلیفہ معرفی کیا ہے۔
 
لیکن تاریخ اسلام میں خلافت‌ اس حکومتی ‎ڈھانچے کا نام ہے جس نے [[پیغمبر(ص)]] کی رحلت کے بعد اسلامی معاشرے کی باگ دوڑ اپنے ہاتھوں لیا اور اس منصب کے متصدی اشخاص، یعنی خلفاء خود کو صرف حکومتی امور میں پیغمبر اکرم کا جانشین معرفی کرتے تھے۔
==خلافت کا مفہوم==
==خلافت کا مفہوم==
خلافت، ایک عربی لفظ ہے جسکا معنی جانشین بنانا، اور خلیفہ کا لفظ ( جس کی جمع خلفاء اور خلائف ہے) جانشین، وکیل اور قائم‌مقام کے معنی میں ہے۔<ref>مراجعہ کریں:ابن منظور، «خَلَفَ» کے ذیل میں؛ زبیدی، ج ۲۳، ص ۲۶۳ـ۲۶۵۔</ref> لفظ [[خلیفہ]]<ref>رجوع کریں: بقرہ: ۳۰۔</ref>، خلفاء<ref>اعراف: ۶۹، ۷۴؛ نمل: ۶۲۔</ref> و خلائف<ref>انعام:۱۶۵؛ یونس: ۱۴، ۷۳؛ فاطر: ۳۹۔</ref> [[قرآن]] میں بھی اسی لغوی معنی میں استعمال ہوا ہے۔
خلافت، ایک عربی لفظ ہے جسکا معنی جانشین بنانا، اور خلیفہ کا لفظ ( جس کی جمع خلفاء اور خلائف ہے) جانشین، وکیل اور قائم‌مقام کے معنی میں ہے۔<ref>مراجعہ کریں:ابن منظور، «خَلَفَ» کے ذیل میں؛ زبیدی، ج ۲۳، ص ۲۶۳ـ۲۶۵۔</ref> لفظ [[خلیفہ]]<ref>رجوع کریں: بقرہ: ۳۰۔</ref>، خلفاء<ref>اعراف: ۶۹، ۷۴؛ نمل: ۶۲۔</ref> و خلائف<ref>انعام:۱۶۵؛ یونس: ۱۴، ۷۳؛ فاطر: ۳۹۔</ref> [[قرآن]] میں بھی اسی لغوی معنی میں استعمال ہوا ہے۔
confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم