گمنام صارف
"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ازواج رسول خدا}} | {{ازواج رسول خدا}} | ||
'''ازواج رسول خدا''' سے مراد وہ عورتیں یا کنیزیں ہیں جن سے [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[ازدواج]] کیا تھا۔ علماء کے درمیان ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ بعض نے ان کی تعداد 13 اور بعض نے 15 ذکر کی ہے اور اس سلسلے میں دوسرے نظریات بھی پائے جاتے ہیں۔ اس اختلاف کا سبب کنیزوں کی ازواج میں شمولیت و عدم شمولیت ہے۔ آنحضرت (ص) کی شادیاں ان کے وظایف (تبلیغ دین اسلام) کی انجام دہی کی راہ میں تھیں اور ان شادیوں کا مقصد، عرب کے | '''ازواج رسول خدا''' سے مراد وہ عورتیں یا کنیزیں ہیں جن سے [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[ازدواج]] کیا تھا۔ علماء کے درمیان ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ بعض نے ان کی تعداد 13 اور بعض نے 15 ذکر کی ہے اور اس سلسلے میں دوسرے نظریات بھی پائے جاتے ہیں۔ اس اختلاف کا سبب کنیزوں کی ازواج میں شمولیت و عدم شمولیت ہے۔ آنحضرت (ص) کی شادیاں ان کے وظایف (تبلیغ دین اسلام) کی انجام دہی کی راہ میں تھیں اور ان شادیوں کا مقصد، عرب کے بڑے قبائل و گروہوں کی حمایت حاصل کرنا، زمانہ جاہلیت کے بیہودہ افکار کو ختم کرنا، مصیبت زدہ خواتین کے سماجی مقام کو تقویت عطا کرنا، ان کی دلجوئی کرنا اور اسیروں کو آزاد کرنا تھا۔ | ||
[[قرآن کریم]] میں، ازواج پیغمبر (ص) کو [[امہات المومنین]] کے لقب سے یاد کیا گیا ہے اور ان کے سلسلے میں خاص [[احکام]] و قوانین ذکر ہوئے ہیں۔ سادہ زندگی، خودنمائی سے پرہیز، حق و عدل کی بنیاد پر گفتگو کرنا، منجملہ ان دستورات میں سے ہیں جن کا خداوند عالم نے انہیں حکم دیا ہے۔ اسی طرح سے مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ان سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کریں اور رحلت پیغمبر (ص) کے بعد ان سے شادی نہ کریں۔ | [[قرآن کریم]] میں، ازواج پیغمبر (ص) کو [[امہات المومنین]] کے لقب سے یاد کیا گیا ہے اور ان کے سلسلے میں خاص [[احکام]] و قوانین ذکر ہوئے ہیں۔ سادہ زندگی، خودنمائی سے پرہیز، حق و عدل کی بنیاد پر گفتگو کرنا، منجملہ ان دستورات میں سے ہیں جن کا خداوند عالم نے انہیں حکم دیا ہے۔ اسی طرح سے مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ان سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کریں اور رحلت پیغمبر (ص) کے بعد ان سے شادی نہ کریں۔ |