مندرجات کا رخ کریں

"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 23: سطر 23:
منابع میں ان میں سے بعض کے نام جیسے ماریہ قبطیہ و [[ریحانہ بنت زید]] ذکر ہوئے ہیں۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: ذهبی، تاریخ‌ الاسلام، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۵۹۸.</ref>
منابع میں ان میں سے بعض کے نام جیسے ماریہ قبطیہ و [[ریحانہ بنت زید]] ذکر ہوئے ہیں۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: ذهبی، تاریخ‌ الاسلام، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۵۹۸.</ref>

===فرزندان===
=== اولاد ===
{{اصلی|اولاد پیغمبر اکرم}}
{{اصلی|اولاد پیغمبر اکرم}}
رسول خدا (ص) کی زوجات میں سے صرف حضرت خدیجہ اور ماریہ صاحب اولاد تھیں۔<ref> هیکل، حیاة محمد، دار الکتب، ص۲۰۵.</ref> ماریہ سے [[ابراہیم بن محمد(ص)|ابراہیم]] پیدا ہوئے۔<ref> هیکل، حیاة محمد، دار الکتب، ص۲۰۵.</ref> مشہور کی بناء پر حضرت خدیجہ سے چار بیٹیاں [[زینب بنت پیغمبر|زینب]]، [[ام‌ کلثوم بنت پیغمبر (ص)|ام کلثوم]]،‌ [[رقیہ بنت پیغمبر (ص)|رقیہ]] اور حضرت فاطمہ [[فاطمہ(س)]]اور دو بیٹے [[قاسم ابن رسول خدا|قاسم]] اور [[عبداللہ ابن رسول خدا|عبداللہ]] متولد ہوئے۔<ref> مقریزی، امتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۳۴.</ref>
رسول خدا (ص) کی زوجات میں سے صرف حضرت خدیجہ اور ماریہ صاحب اولاد تھیں۔<ref> هیکل، حیاة محمد، دار الکتب، ص۲۰۵.</ref> ماریہ سے [[ابراہیم بن محمد(ص)|ابراہیم]] پیدا ہوئے۔<ref> هیکل، حیاة محمد، دار الکتب، ص۲۰۵.</ref> مشہور کی بناء پر حضرت خدیجہ سے چار بیٹیاں [[زینب بنت رسول اللہ
|زینب]]، [[ام کلثوم بنت رسول اللہ|ام کلثوم]]،‌ [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ]] اور حضرت فاطمہ [[فاطمہ(س)]]اور دو بیٹے [[قاسم بن رسول خدا|قاسم]] اور [[عبداللہ بن رسول خدا|عبد اللہ]] متولد ہوئے۔<ref> مقریزی، امتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۳۴.</ref>

البتہ بعض شیعہ محققین کا ماننا ہے کہ زینب، ام کلثوم و رقیہ آنضرت و خدیجہ کی بیٹیاں نہیں تھیں بلکہ خدیجہ کی بہن کی بیٹیاں تھیں جن کی پرورش آنحضرت (ص) کے یہاں ہوئی تھی۔<ref> جعفر مرتضی، الصحیح من سیرة النبی الاعظم، ۱۳۸۵ش، ج۲، ص۲۱۲.</ref>

گمنام صارف