مندرجات کا رخ کریں

"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 21: سطر 21:
ازواج پیغمبر (ص) کی تعداد کے سلسلہ میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں [[ابن ہشام]] کی گزارش کے مطابق، ازواج رسول (ص) کی تعداد 13 تھی:<ref> ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۳.</ref> [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]] (رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] و [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔<ref> ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref> [[آنحضرت (ص)]] کی وفات کے وقت خدیجہ و زینب بنت خزیمہ کے علاوہ دیگر ازواج پیغمبر (ص) حیات تھیں۔<ref> ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref>  

امام جعفر صادق (ص) سے نقل ایک روایت کے مطابق ازواج رسول (ص) کی تعداد 15 تھی۔<ref> شیخ صدوق، الخصال، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۴۱۹.</ref> علی بن حسین مسعودی و شمس الدین ذھبی کے مطابق بھی ازواج رسول (ص) کی تعداد 15 تھی۔<ref> مسعودی، مروج‌الذهب، ۱۳۸۰ش، ج۳، ص۲۳؛ ذهبی، تاریخ الاسلام، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۵۹۲.</ref> بعض روایات میں یہ تعداد 17 تک ذکر ہوئی ہے۔<ref> حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ۱۴۱۱ق، ج۴، ص۴.</ref>
[[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 52 کے نزول اور مزید زوجات کے انتخاب کی حرمت سے پہلے تک آپ کی زوجات کی تعداد 11 تهیں: جن میں حضرت [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عائشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر|حفصہ]]، [[ام سلمہ]]،‌ [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]](رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]] اور [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] شامل ہیں۔

پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے وقت آپ کی زوجات میں سے ۹ بقید حیات تھیں جبکہ حضرت‌ خدیجہ اور زینب بنت خزیمہ آپ کی زندگی میں ہی اس دنیا سے رحلت کر گئی تھیں۔<ref> مجلہ معرفت، کنکاشی دربارہ علل تعدد ہمسران پیامبر، شمارہ۱۰۸، ص۸۴</ref>

گمنام صارف