گمنام صارف
"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ازواج رسول (ص) کی توہین حرام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
=== ازواج رسول (ص) کی توہین حرام === | === ازواج رسول (ص) کی توہین حرام === | ||
تمام [[مسلمان]] ازواج رسول (ص) کی پاک دامنی پر یقین رکھتے ہیں۔ حالانکہ بعض [[وہابی]] شیعوں کی طرف یہ نسبت دیتے ہیں کہ وہ ازواج پیغمبر کی طرف ناروا نسبت دیتے ہیں۔ البتہ شیعہ اور بعض [[اہل سنت]] علماء بعض ازواج پر رحلت پیغمبر کے بعد پیش آنے والے واقعات جیسے [[جنگ جمل]] میں [[عایشہ]] کے کردار اور [[امام علی علیہ السلام]] سے ان کی دشمنی کی وجہ سے ان پر تنقید پر کرتے ہیں۔ | تمام [[مسلمان]] ازواج رسول (ص) کی پاک دامنی پر یقین رکھتے ہیں۔ حالانکہ بعض [[وہابی]] شیعوں کی طرف یہ نسبت دیتے ہیں کہ وہ ازواج پیغمبر کی طرف ناروا نسبت دیتے ہیں۔ البتہ شیعہ اور بعض [[اہل سنت]] علماء بعض ازواج پر رحلت پیغمبر کے بعد پیش آنے والے واقعات جیسے [[جنگ جمل]] میں [[عایشہ]] کے کردار اور [[امام علی علیہ السلام]] سے ان کی دشمنی کی وجہ سے ان پر تنقید پر کرتے ہیں۔ حالانکہ شیعہ ان میں سے کسی کی طرف کی ناروا نسبت نہیں دیتے ہیں بلکہ ان کی اہانت کو جایز نہیں مانتے ہیں۔ مثال کے طور [[سید مرتضی علم الہدی]] جو پانچویں صدی ہجری کے شیعہ [[متکلم]] ہیں، وہ ازواج رسول (ص) کے رذائل سے آلودہ ہونے کو انبیاء کی [[عصمت]] کے منافی مانتے ہیں۔ اس لئے کہ شیعہ [[امامیہ]] عقاید کے مطابق، جو کچھ بھی [[انبیاء]] سے نفرت اور عوام کے ان کی دوری کا سبب ہو، اس سے محفوظ ہیں۔ | ||
==ازواج پیغمبر کی تعداد == | ==ازواج پیغمبر کی تعداد == |