مندرجات کا رخ کریں

"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  15 جولائی 2021ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 14: سطر 14:


==آیتِ قرآن==
==آیتِ قرآن==
آیت کا لفظ [[قرآن]] پاک میں مفرد،تثنیہ اور جمع کی صورت میں کل 383 مرتبہ آیا ہے<ref>عبدالباقی، المعجم المفہرس، صص ۱۰۳- ۱۰۸</ref> کہ جہاں اس کا معنائے اصلی علامت اور نشان ہے اور کبھی ان معانی: علامت (بقره:۲۴۸)، عبرت (یونس:۹۲)، معجزه (بقره:۱۲)، عجیب و عجیب امر (مؤمنون:۵۰)، برہان و دلیل (روم:۲۲)، میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>المعجم الوسیط، ج۱، ص۲۵؛[[ مناہل العرفان فی علوم القرآن، ج۱، ص۳۳۸؛ البرہان فی علوم القرآن، ج۱، ص۲۶۶</ref>
آیت کا لفظ [[قرآن]] پاک میں مفرد، تثنیہ اور جمع کی صورت میں کل 383 مرتبہ آیا ہے<ref> عبدالباقی، المعجم المفہرس، صص ۱۰۳- ۱۰۸</ref> کہ جہاں اس کا معنائے اصلی علامت اور نشان ہے اور کبھی ان معانی: علامت (بقره: 248)، عبرت (یونس: 92)، معجزه (بقره: 12)، عجیب و عجیب امر (مؤمنون: 50)، برہان و دلیل (روم: 22)، میں استعمال ہوا ہے۔<ref> المعجم الوسیط، ج۱، ص۲۵؛ [[مناہل العرفان فی علوم القرآن، ج۱، ص۳۳۸؛ البرہان فی علوم القرآن، ج۱، ص۲۶۶</ref>
[[قرآنی]] آیات کی شناخت توقیفی ہے<ref>غرائب القرآن ورغائب الفرقان، ج۱، ص۶۶</ref> اور ان کی شناخت علم الہی کے بغیر ممکن نہیں ہے کیونکہ بعض حروف اور کلمات جیسے <font color=green>{{حدیث|'''المص‌'''}}</font> آیت ہیں لیکن دوسرے بعض الفاظ جیسے <font color=green>{{حدیث|'''المر‌'''}}</font> آیت نہیں ہیں۔<ref>مناہل العرفان، ج۱، ص۳۳۹</ref>
[[قرآنی]] آیات کی شناخت توقیفی ہے<ref> غرائب القرآن و رغائب الفرقان، ج۱، ص۶۶</ref> اور ان کی شناخت علم الہی کے بغیر ممکن نہیں ہے کیونکہ بعض حروف اور کلمات جیسے <font color=green>{{حدیث|'''المص‌'''}}</font> آیت ہیں لیکن دوسرے بعض الفاظ جیسے <font color=green>{{حدیث|'''المر‌'''}}</font> آیت نہیں ہیں۔<ref> مناہل العرفان، ج۱، ص۳۳۹</ref>


=== پہلی اور آخری آیت===
=== پہلی اور آخری آیت===


صحیح‌ ترین و رائج‌ ترین قول ہے کہ رسول اللہ پر پہلی نازل ہونے والی آیات [[سورۂ علق]] کی پہلی 5آیات ہیں۔<ref>اکثر تفسیروں میں ان آیات کا ذیل دیکھیں </ref> لیکن آخری آیت یا آیات کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔
صحیح‌ ترین و رائج‌ ترین قول ہے کہ رسول اللہ پر پہلی نازل ہونے والی آیات [[سورۂ علق]] کی پہلی 5 آیات ہیں۔<ref> اکثر تفسیروں میں ان آیات کا ذیل دیکھیں </ref> لیکن آخری آیت یا آیات کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔


آخری نازل ہونے والی آیات کے متعلق اقوال میں سے ایک قول یہ ہے کہ [[آیت اکمال]] آخری نازل ہونے والی آیت ہے:
آخری نازل ہونے والی آیات کے متعلق اقوال میں سے ایک قول یہ ہے کہ [[آیت اکمال]] آخری نازل ہونے والی آیت ہے:
:{{قرآن کا متن|الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ...﴿٣﴾|ترجمہ=آج میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت تمام کر دی اور میں تمہارے لئے دین اسلام سے راضی ہوں۔}}
:{{قرآن کا متن|الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ...﴿٣﴾|ترجمہ=آج میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت تمام کر دی اور میں تمہارے لئے دین اسلام سے راضی ہوں۔}}


یہ آیت [[رسول اللہ]] کے [[مکے]] سے واپسی پر [[حجت الوداع]] کے موقع پر [[غدیر خم]] میں نازل ہوئی کیونکہ [[سوره مائده]] جنگوں کے اختتام نیز کمال اور استقرار کے احکام کو بیان کرتی ہے خاص طور پر یہ آیت رسالت کے کام کی تکمیل کو بیان کرتی ہے اس وجہ سے مناسب ہے کہ یہی [[سورت]] اور یہی آیت آخری ہو ۔<ref>تاریخ [[قرآن]]، ص۴۶</ref>
یہ آیت [[رسول اللہ]] کے [[مکے]] سے واپسی پر [[حجت الوداع]] کے موقع پر [[غدیر خم]] میں نازل ہوئی کیونکہ [[سوره مائده]] جنگوں کے اختتام نیز کمال اور استقرار کے [[احکام]] کو بیان کرتی ہے خاص طور پر یہ آیت رسالت کے کام کی تکمیل کو بیان کرتی ہے اس وجہ سے مناسب ہے کہ یہی [[سورت]] اور یہی آیت آخری ہو۔<ref> تاریخ [[قرآن]]، ص۴۶</ref>


===مختصر  ترین اور طویل ترین آیت ===
===مختصر  ترین اور طویل ترین آیت ===
[[حروف مقطعہ]] سے اغماض نظر کرتے ہوئے تعداد کلمات کے لحاظ سے [[سورتِ رحمن]] کی {{قرآن کا متن|مُدْهَامَّتَانِ(64)}} مختصر ترین آیت ہے <ref>التحریر و التنویر، ج۱، ص۷۷</ref> اور تعداد حروف کے لحاظ سے سب سے چھوٹی آیت [[سورۂ فجر]] کی پہلی آیت {{قرآن کا متن|وَالْعَصْرِ}} ہے یا ان دو کی مانند دیگر آیات ہیں۔<ref>الاتقان، ج۲، ص۳۵۷</ref>
[[حروف مقطعہ]] سے اغماض نظر کرتے ہوئے تعداد کلمات کے لحاظ سے [[سورتِ رحمن]] کی {{قرآن کا متن|مُدْهَامَّتَانِ(64)}} مختصر ترین آیت ہے<ref> التحریر و التنویر، ج۱، ص۷۷</ref> اور تعداد حروف کے لحاظ سے سب سے چھوٹی آیت [[سورۂ فجر]] کی پہلی والفجر یا [[سورہ عصر]] کی پہلی آیت وَالْعَصْرِ یا ان کی مانند دیگر آیات ہیں۔<ref> الاتقان، ج۲، ص۳۵۷</ref>


[[قرآن کریم]] کی طویل ترین آیت [[سورۂ بقرہ]] کی آیت نمبر 282 ہے:
[[قرآن کریم]] کی طویل ترین آیت [[سورۂ بقرہ]] کی آیت نمبر 282 ہے:
:{{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ ۚ| ترجمہ=آیت ہے جسے [[آیت دَین]] کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ تقریبا [[قرآن]] کے ایک صفحے پر مشتمل ہے۔}}
:{{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ ۚ| ترجمہ=آیت ہے جسے [[آیت دَین]] کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ تقریبا [[قرآن]] کے ایک صفحے پر مشتمل ہے۔}}


== اقسامِ آیات ==
== اقسامِ آیات ==
گمنام صارف