گمنام صارف
"عقیل بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←معاویہ کے پاس جانا
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
===معاویہ کے پاس جانا=== | ===معاویہ کے پاس جانا=== | ||
عقیل مالی امداد کے حصول کیلئے [[شام]] میں [[معاویہ]] پاس گئے لیکن یہ روشن نہیں کہ یہ سفر [[حضرت علی]] زندگی میں کیا۔ | |||
عقیل | |||
بعض اس ملاقات کو [[امام علی(ع)]] کے دور میں سمجھتے ہیں ۔اس گروہ کی یہ روایت دلیل ہے :ایک روز عقیل کی موجودگی میں [[معاویہ]] نے کہا : اگر یہ ابو یزید(عقیل کی کنیت) مجھے علی سے بہتر نہ سمجھتا تو علی کو چھوڑ کر میرے پاس نہ آتا۔عقیل نے جواب دیا: دین میں میرے لئے میرا بھائی بہتر ہے اور دنیا میں تو بہتر ہے اور میں نے دنیا کو ترجیح دی اور خدا سے نیک عاقبت کا طلبگار ہوں۔ | |||
بعض اسے [[حضرت علی]] کی [[شہادت]] کے بعد سمجھتے ہیں ۔ابن ابی الحدید اسے ہی ترجیح دیتا ہے ۔یہ گروہ تائید میں حضرت علی دور کے آخری ایام میں عقیل کی جانب سے حضرت علی کو لکھے گئے خط اور حضرت کے جواب کو ذکر کرتے ہیں۔<ref>مدنی الشیرازی، الدرجات الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، ص۱۵۵.</ref> | |||
== وفات == | |||
بعض اسکی وفات کو [[معاویہ]] کے زمانے میں اور بعض اسے [[یزید بن معاویہ]] کے ابتدائی دور میں [[واقعۂ حرہ]] سے پہلے سمجھتے ہیں ۔<ref>ابن حجر، الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج۴، ص۴۳۹.</ref> | |||
> | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|2}} | |||
==کتابیات== |