مندرجات کا رخ کریں

"عقیل بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 17: سطر 17:
[[ابن ابی الحدید]] کے مطابق عقیل  مدینے سے  [[عراق]] گئے پھر  [[شام]] چلے گئے ۔جب مدینہ واپس آئے تو تو پھر حضرتعلی  کے ساتھ کسی جنگ میں شریک نہیں ہوئے اگرچہ اپنی اور بیٹوں کی جنگ میں شرکت کیلئے تیار تھے لیکن حضرت علی نے بھی آپ کو جنگ کیلئے طلب نہیں کیا ۔
[[ابن ابی الحدید]] کے مطابق عقیل  مدینے سے  [[عراق]] گئے پھر  [[شام]] چلے گئے ۔جب مدینہ واپس آئے تو تو پھر حضرتعلی  کے ساتھ کسی جنگ میں شریک نہیں ہوئے اگرچہ اپنی اور بیٹوں کی جنگ میں شرکت کیلئے تیار تھے لیکن حضرت علی نے بھی آپ کو جنگ کیلئے طلب نہیں کیا ۔
===عقیل اور بیت المال===
===عقیل اور بیت المال===
جب خلافتکی باگ ڈور خوفہ میں حضرت علی کے ہاتھوں میں تھی اس وقت بیت المال کی کثیر تعداد آپ کے اختیار میں  تھی؛ایک دن  عقیل حضرت علی کے پاس آئے اور کہنے لگے میں مقروض ہوں اور اس کی ادائیگی میرے لئے سنگین ہے میرا قرض ادا کر دیجئے ۔جب حضرت نے انکا قرض ادا کرنا چاہا جو ایک ہزار درہم تھا تو آپ نے فرمایا:قسم بخدا! اس قدر قرض ادا کرنے کی توان میرے پاس موجود نہیں ہے تم صبر کرو لبیت المال سے مجھے میرا حصہ مل جائے تو میں اپنی آخری توان کی حد تک تمہاری مدد کروں گا ۔عقیل نے کہا: بیت المال کا اختیار تو آپ کے پاس ہی ہے اس سے دے دو ۔حضرت سے نے اس سے امتناع کیا ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب، ج۲ص ۱۰۹ </ref>
جب خلافتکی باگ ڈور خوفہ میں حضرت علی کے ہاتھوں میں تھی اس وقت بیت المال کی کثیر تعداد آپ کے اختیار میں  تھی؛ایک دن  عقیل حضرت علی کے پاس آئے اور کہنے لگے میں مقروض ہوں اور اس کی ادائیگی میرے لئے سنگین ہے میرا قرض ادا کر دیجئے ۔جب حضرت نے انکا قرض ادا کرنا چاہا جو ایک ہزار درہم تھا تو آپ نے فرمایا:قسم بخدا! اس قدر قرض ادا کرنے کی توان میرے پاس موجود نہیں ہے تم صبر کرو لبیت المال سے مجھے میرا حصہ مل جائے تو میں اپنی آخری توان کی حد تک تمہاری مدد کروں گا ۔عقیل نے کہا: بیت المال کا اختیار تو آپ کے پاس ہے اس سے دے دو ۔حضرت سے نے اس سے امتناع کیا ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب، ج۲ص ۱۰۹ </ref>
دہکتا لوہا عقیل کے پاس کیا کہ جو اسوقت نابینا تھے، وہ سمجھا کہ حضرت علی اسے درہم دینے لگے ہیں اس نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تو اسے دہکتے لوپے کی حرارت محسوس ہوئی، حضرت علی نے فرمایا : تو اس آگ کی حرارت سہنے کی طاقت نہیں رکھتا ہے میں کس طرح جہنم کی آگ تحمل کروں.<ref>شرح نهج البلاغة لابن أبی الحدید، ج۱۱، ص: ۲۴۵</ref><ref>إرشاد القلوب إلی الصواب (للدیلمی)، ج۲، ص: ۲۱۶</ref>
 
===معاویہ کے پاس جانا===
<!--
<!--
و آهنی گداخته را به دست وی که نابینا بود نزدیک کرد، عقیل به خیال اینکه پول است دست به آن زد، ولی با آهن داغ مواجه شده واعتراض نمود، امام علی(ع) به وی فرمود تو طاقت این آتش را نداری من چگونه با زیر پا نهادن حق مردم آتش جهنم را تحمل کنم.<ref>شرح نهج البلاغة لابن أبی الحدید، ج۱۱، ص: ۲۴۵</ref><ref>إرشاد القلوب إلی الصواب (للدیلمی)، ج۲، ص: ۲۱۶</ref>
:'''رفتن به نزد معاویه'''
عقیل برای درخواست کمک مالی به دربار [[معاویه بن ابی‌سفیان|معاویه]] رفت و با او دیدار داشت. روشن نیست که رفتن عقیل به شام نزد [[معاویه بن ابی سفیان|معاویه]]، هنگام زنده بودن امیرالمؤمنین(ع) بوده است یا نه.
عقیل برای درخواست کمک مالی به دربار [[معاویه بن ابی‌سفیان|معاویه]] رفت و با او دیدار داشت. روشن نیست که رفتن عقیل به شام نزد [[معاویه بن ابی سفیان|معاویه]]، هنگام زنده بودن امیرالمؤمنین(ع) بوده است یا نه.


گمنام صارف