مندرجات کا رخ کریں

"عقیل بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[عقیل بن ابی‌طالب ]] [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]]، حضرت امیر المؤمنین [[علی بن ابی طالب]] کے بھائی اور [[مسلم بن عقیل|حضرت مسلم]] کے والد ہیں۔
[[عقیل بن ابی طالب ]] [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]]، حضرت امیر المؤمنین [[علی بن ابی طالب]] کے بھائی اور [[مسلم بن عقیل|حضرت مسلم]] کے والد ہیں۔
==زندگینامہ==
==زندگینامہ==
عقیل کے والد کا نام [[ابو طالب بن عبد المطلب]] ہے۔ آپ کی کنیت آپکے ایک بیٹے [[یزید]]  کی مناسبت سے ابو یزید تھی۔آپ [[حضرت علی]] سے 20 سال بڑے تھے ۔<ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref><ref>بحار، مجلسی، ج۴۲، ص۱۲۱</ref>اس بنا پر عام الفیل کے 10 سال بعد آپکی ولادت ہوئی ۔

[[علم انساب]] سے آگاہ اور ایسے حاضر جواب شخص تھے کہ اپنے مد مقابل شخص کی حیثیت کا لحاظ کئے بغیر فورا جواب دے دیتے ۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۶۹.</ref> عقیل نے مجبوری کے ساتھ [[جنگ بدر]] میں مشرکوں کا ساتھ دیا۔اس جنگ میں گرفتار ہوئے انکی آزادی کیلئے ان کے چچا [[عباس بن عبد المطلب]] نے 4000 درہم فدیہ دیا۔ <ref>الاستیعاب،ج۳،ص:۱۰۷۸</ref>

گمنام صارف