مندرجات کا رخ کریں

"بلال حبشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 77: سطر 77:

بعض قول کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی رحلت کے بعد بلال خلیفہ اول کی بیعت کے لئے تیار نہیں ہوئے۔ اسی وجہ سے [[عمر بن خطاب]] کے حکم سے انہوں نے مدینہ کو ترک کیا اور شام کی طرف ہجرت اختیار کی۔<ref> نوری، نفس الرحمان، ص۳۷۹؛ قمی، سفینہ البحار، ج۱، ص۱۰۴۱۰۵</ref>

==احادیث پیغمبر اکرم (ص) کے راوی==
بلال [[حدیث]] کے راوی بھی تھے۔ [[صحابہ]] اور تابعین کی ایک جماعت نے آپ سے حدیث نقل کی ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج ۷، ص۵۰۹؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج ۱، ص۱۸۰؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۲۹، ۴۳۵؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج ۱، ص۲۴۴؛ نووی، تہذیب الاسماء، قسم۱، جزء۱، ص۱۳۶-۱۳۷؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۸۸-۲۸۹</ref> مثال کے طور پر، پیغمبر اکرم (ص) سے اذان کی فضیلت کو نقل کیا ہے۔<ref> ابن بابویہ، من لا یحضره الفقیہ، ج ۱، ص۱۸۹-۱۹۴؛ فتّال نیشابوری، روضہ الواعظین، ج۲، ص۳۴۳-۳۴۵</ref>

==وفات==
==وفات==
گمنام صارف