گمنام صارف
"بلال حبشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں== | ==کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں== | ||
بلال کا خاندان اصل میں نوبہ (سوڈان کے شمال اور [[مصر]] کے جنوب کا علاقہ) سے ہے۔<ref> الوافی، ج۲۱، ص: ۱۱۴</ref> بلال کے والد حبشہ کے | بلال کا خاندان اصل میں نوبہ (سوڈان کے شمال اور [[مصر]] کے جنوب کا علاقہ) سے ہے۔<ref> الوافی، ج۲۱، ص: ۱۱۴</ref> بلال کے والد حبشہ کے اسیروں میں سے تھے۔<ref> ابن اثیر، الکامل، ج۱، ص۶۶</ref> اور وہ خود بنی جمح یا سراہ کے (جو کہ مکہ میں رہائش پذیر تھے) غلام خاندان میں پیدا ہوئے۔<ref> ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۵۰۵؛ ابن سعد، ج۳، ص۲۳۲</ref> بعض نے بلال کی سن ولادت کو [[عام الفیل]] کے تین سال بعد کہا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن عبدالبرّ، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۷۵</ref> | ||
چونکہ آپ کی مادر گرامی کا نام حمامہ تھا، اس لئے آپ ابن حمامہ سے مشہور ہوئے۔<ref> بن اسحاق، کتاب السیره، ص۱۹۱؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۱، ص۳۲</ref> آپ کی مشہور کنیت ابو عبداللہ تھی اور اس کے علاوہ اور کنیت بھی ذکر کی گئی ہیں۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۲؛ ابن قتیبہ، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۸؛ طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۲۹؛ نَووی، تہذیب الاسماء، قسم۱، جزء ۱، ص۱۳۶</ref> اور آپ کی نسبت حبشی، قرشی اور تیمی ہے۔<ref> نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۶؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۰</ref> | چونکہ آپ کی مادر گرامی کا نام حمامہ تھا، اس لئے آپ ابن حمامہ سے مشہور ہوئے۔<ref> بن اسحاق، کتاب السیره، ص۱۹۱؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۱، ص۳۲</ref> آپ کی مشہور کنیت ابو عبداللہ تھی اور اس کے علاوہ اور کنیت بھی ذکر کی گئی ہیں۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۲؛ ابن قتیبہ، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۸؛ طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۲۹؛ نَووی، تہذیب الاسماء، قسم۱، جزء ۱، ص۱۳۶</ref> اور آپ کی نسبت حبشی، قرشی اور تیمی ہے۔<ref> نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۶؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۰</ref> | ||
بلال کا قد لمبا، جسم دبلا، رنگ تیز گندمی، جھکی ہوئی کمر، لمبے اور بھورے بال، اور چہرہ ملائم و نازک تھا۔<ref> بن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸-۲۳۹؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۸۰</ref> | بلال کا قد لمبا، جسم دبلا، رنگ تیز گندمی، جھکی ہوئی کمر، لمبے اور بھورے بال، اور چہرہ ملائم و نازک تھا۔<ref> بن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸-۲۳۹؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۸۰</ref> |