مندرجات کا رخ کریں

"بلال حبشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''بلال بن رباح''' (متوفی 17 سے 21 ھ) '''بلال حبشی''' کے نام سے مشہور [[حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت پیغمبر اکرم (ص)]] کے صحابی و موذن ہیں۔ ان کا شمار [[اسلام]] لانے والے پہلے افراد میں ہوتا ہے۔ پیغمبر (ص) کے زمانے میں [[بیت المال]] کے خزانے دار تھے اور آپ(ص) کے ہمراہ تمام جنگوں میں شرکت کی۔ بلال آنحضرت (ص) کی رحلت کے چند سال بعد زندہ رہے، لیکن اس دوران، فقط چند بار سے زیادہ کسی کے لئے [[اذان]] نہ کہی۔ مشہور قول کے مطابق، آپ کو [[دمشق]] کے [[قبرستان باب الصغیر|باب الصغیر قبرستان]] میں دفن کیا گیا۔
'''بلال بن رباح''' (متوفی 17 سے 21 ھ) '''بلال حبشی''' کے نام سے مشہور [[پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت پیغمبر اکرم (ص)]] کے صحابی و موذن ہیں۔ ان کا شمار [[اسلام]] لانے والے پہلے افراد میں ہوتا ہے۔ پیغمبر (ص) کے زمانے میں [[بیت المال]] کے خزانے دار تھے اور آپ (ص) کے ہمراہ تمام جنگوں میں شرکت کی۔ بلال آنحضرت (ص) کی رحلت کے چند سال بعد زندہ رہے، لیکن اس دوران، فقط چند بار سے زیادہ کسی کے لئے [[اذان]] نہ کہی۔ مشہور قول کے مطابق، آپ کو [[دمشق]] کے [[قبرستان باب الصغیر|باب الصغیر قبرستان]] میں دفن کیا گیا۔


==کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں==
==کنیت اور دوسری ظاہری نشانیاں==
بلال کا خاندان اصل میں نوبہ (سودان کے شمال اور مصر کے جنوب کا علاقہ) سے ہے. <ref> الوافی، ج‌۲۱، ص: ۱۱۴</ref> بلال کا والد حبشہ کا اسیر تھا. <ref>ابن اثیر، الکامل، ج۱، ص۶۶</ref> اور وہ خود بنی جمح یا سراہ کے (جو کہ مکہ میں رہائش پذیر تھے) غلام خاندان میں پیدا ہوا. <ref> ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۵۰۵؛ ابن سعد، ج۳، ص۲۳۲</ref> بعض نے بلال کی سن ولادت کو [[عام الفیل]] کے تین سال بعد کہا ہے. <ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن عبدالبرّ، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۷۵</ref>
بلال کا خاندان اصل میں نوبہ (سوڈان کے شمال اور [[مصر]] کے جنوب کا علاقہ) سے ہے۔<ref> الوافی، ج‌۲۱، ص: ۱۱۴</ref> بلال کے والد حبشہ کے اسیر تھے۔<ref> ابن اثیر، الکامل، ج۱، ص۶۶</ref> اور وہ خود بنی جمح یا سراہ کے (جو کہ مکہ میں رہائش پذیر تھے) غلام خاندان میں پیدا ہوئے۔<ref> ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۵۰۵؛ ابن سعد، ج۳، ص۲۳۲</ref> بعض نے بلال کی سن ولادت کو [[عام الفیل]] کے تین سال بعد کہا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸؛ ابن عبدالبرّ، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۷۵</ref>
چونکہ آپ کی مادر گرامی کا نام حمامہ تھا، اس لئے آپ ابن حمامہ سے مشہور ہوئے.<ref>بن اسحاق، کتاب السیره، ص۱۹۱؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۱، ص۳۲</ref> آپ کی مشہور کنیت ابوعبداللہ تھی اور اس کے علاوہ اور کنیت بھی ذکر کی گئی ہیں. <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۲؛ ابن قتیبہ، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۸؛ طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۲۹؛ نَووی، تہذیب الاسماء، قسم۱، جزء ۱، ص۱۳۶</ref> اور آپ کی نسبت حبشی، قرشی اور تیمی ہے. <ref>نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۶؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۰</ref>
چونکہ آپ کی مادر گرامی کا نام حمامہ تھا، اس لئے آپ ابن حمامہ سے مشہور ہوئے۔<ref> بن اسحاق، کتاب السیره، ص۱۹۱؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۹؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج۱، ص۳۲</ref> آپ کی مشہور کنیت ابو عبداللہ تھی اور اس کے علاوہ اور کنیت بھی ذکر کی گئی ہیں۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۲؛ ابن قتیبہ، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۷۸؛ طوسی، رجال، ص۸؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۰، ص۴۲۹؛ نَووی، تہذیب الاسماء، قسم۱، جزء ۱، ص۱۳۶</ref> اور آپ کی نسبت حبشی، قرشی اور تیمی ہے۔<ref> نووی، تہذیب الاسماء، قسم ۱، جزء۱، ص۱۳۶؛ مزّی، تہذیب الکمال، ج۴، ص۲۹۰</ref>
بلال کا قد لمبا ، جسم دبلا، رنگ تیز گندمی، جھکی ہوئی کمر، لمبے اور بھورے بال ، اور چہرہ ملائم ونازک تھا.<ref>بن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸-۲۳۹؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۸۰</ref>
بلال کا قد لمبا، جسم دبلا، رنگ تیز گندمی، جھکی ہوئی کمر، لمبے اور بھورے بال، اور چہرہ ملائم و نازک تھا۔<ref> بن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۸-۲۳۹؛ ابن قتیبہ، کتاب المعارف، ص۸۸؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، ج۱، ص۱۸۰</ref>
==اسلام میں سبقت==
==اسلام میں سبقت==
آپ کا شمار سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں ہوتا ہے. <ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۴، ص۲۱۵؛ ابن حنبل، مسند، ج۱، ص۴۰۴؛ طبری، تاریخ، ج۲، ص۳۱۵</ref> آپ نے اس راہ میں کفار مکہ سے بہت اذیتیں برداشت کیں، بالخصوص امیہ بن خلف سے جو کہ آپ کا مالک تھا لیکن پھر بھی اپنے دین کو نہ چھوڑا. <ref>ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۲۱۰۲۱۱؛ طبری، تاریخ، ج۲، ص۴۵۲؛ ابونُعَیم، حلیه الاولیاء، ج۱، ص۱۴۸</ref>
آپ کا شمار سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں ہوتا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۴، ص۲۱۵؛ ابن حنبل، مسند، ج۱، ص۴۰۴؛ طبری، تاریخ، ج۲، ص۳۱۵</ref> آپ نے اس راہ میں کفار مکہ سے بہت اذیتیں برداشت کیں، بالخصوص امیہ بن خلف سے جو کہ آپ کا مالک تھا لیکن پھر بھی اپنے دین کو نہ چھوڑا۔<ref> ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۲۱۰۲۱۱؛ طبری، تاریخ، ج۲، ص۴۵۲؛ ابو نُعَیم، حلیه الاولیاء، ج۱، ص۱۴۸</ref>


==غلامی سے آزادی==  
==غلامی سے آزادی==  
گمنام صارف