مندرجات کا رخ کریں

"جعدہ بنت اشعث" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 24: سطر 24:

تاریخی منابع کے مطابق [[حضرت امام حسن]] کی [[شہادت]] کے بعد جعدہ نے یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ سے شادی کی۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۷ق، ج۳، ص۱۵.</ref> اس سے اسماعیل، اسحاق اور ابوبکر  نام کے بیٹے تھے جن میں سے اسماعیل اور اسحاق اپنے باپ کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۱۲۶.</ref> یعقوب بن طلحہ کے [[واقعہ حرہ]] سنہ 63 ہجری میں مارا گیا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۱۲۶.</ref> جعدہ نے اس کے بعد عبد اللہ بن عباس کے بڑے بیٹے عباس بن عبدالله بن عباس سے شادی کی اور اس سے محمد اور قریبہ نام کی بیٹی کی ماں بنی۔ ان دونوں سے اس کی نسل ہوئی لیکن وہ بھی باقی نہ رہی۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۲۴۱.</ref>

==متعلقہ مضامین ==
* [[ام فضل بنت مامون]]

==کتابیات==
==کتابیات==
گمنام صارف