مندرجات کا رخ کریں

"جعدہ بنت اشعث" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 14: سطر 14:

== امام حسن (ع) کو زہر دینا ==
== امام حسن (ع) کو زہر دینا ==
تاریخی روایات کے مطابق جعدہ نے امام حسن مجتبی کو زہر دیا اور اسی زہر کی وجہ سے آپ کی [[شہادت]] ہوئی۔ شیخ مفید کے بقول [[معاویہ]] نے جب اپنے بیٹے یزید کو اپنا ولی عہد بنانے کا فیصلہ کیا تو اس نے جعدہ کو ایک لاکھ درھم بھیجا اور اس سے وعدہ کیا کہ اگر وہ اپن شوہر کو زہر دے دے تو وہ اس کی شادی یزید سے کر دے گا۔<ref>الارشاد، ج ۲، ص۱۶.</ref> [[ابن عبدالبر]] سے [[سخاوی]] نقل کرتا ہے: جعده نے اپنے سینے میں امام حسن کے خلاف موجود کینے کی وجہ سے امام حسن کو مسموم کیا۔<ref>التحفہ اللطیفہ، ج ۱، ص۲۸۳</ref> حالانکہ مادلونگ (ولادت 1309 ش) جرمن نژاد اسلام شناس کا ماننا ہے کہ یزید کو ولی عہد بنانے کی معاویہ کی سعی اور معاویہ کے بہکاوے میں آ کر جعدہ کا امام حسن کو زہر دینا، روایات سے ثابت ہوتا ہے۔  
تاریخی روایات کے مطابق جعدہ نے امام حسن مجتبی کو زہر دیا اور اسی زہر کی وجہ سے آپ کی [[شہادت]] ہوئی۔ شیخ مفید کے بقول [[معاویہ]] نے جب اپنے بیٹے یزید کو اپنا ولی عہد بنانے کا فیصلہ کیا تو اس نے جعدہ کو ایک لاکھ درھم بھیجا اور اس سے وعدہ کیا کہ اگر وہ اپن شوہر کو زہر دے دے تو وہ اس کی شادی یزید سے کر دے گا۔<ref>الارشاد، ج ۲، ص۱۶.</ref> بعض منابع میں نقل ہوا ہے کہ جعده نے اپنے سینے میں امام حسن کے خلاف موجود کینے کی وجہ سے انہیں زہر دیا۔<ref>التحفہ اللطیفہ، ج ۱، ص۲۸۳</ref> حالانکہ مادلونگ (ولادت 1309 ش) جرمن نژاد اسلام شناس کا ماننا ہے کہ یزید کو ولی عہد بنانے کی معاویہ کی سعی اور معاویہ کے بہکاوے میں آ کر جعدہ کا امام حسن کو زہر دینا، روایات سے ثابت ہوتا ہے۔  

[[قطب راوندی]] نے روایت نقل کی ہے کہ زہر آلود شربت پینے کے بعد امام حسن نے جعدہ پر لعن و نفرین کیا۔<ref>راوندی، الخرائج و الجرائح، ج ۱، ص۲۴۲.</ref> [[شیعہ]] شاعر قیس بن عمرو بن مالک معروف بہ [[نجاشی]] نے جعدہ کی مذمت میں قصیدہ کہا جس کی طرف تاریخی کتب میں اشارہ ملتا ہے۔<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج۱۳، ص۲۸۴. تہذیب الکمال، ج۶، ص۲۵۳</ref> جعدہ کی اولاد کو بنی مسمۃ الازواج یعنی شوہر کو زیر دینے والی کی اولاد کہا جاتا تھا۔

گمنام صارف