مندرجات کا رخ کریں

"محرم کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 5: سطر 5:
====بنو ہاشم کی عزاداری====
====بنو ہاشم کی عزاداری====
منقول ہے کہ [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد [[امام حسین|امام(ع)]] گریہ و زاری کرنے والوں میں سب سے پہلے آپ(ع) کے فرزند [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین(ع)]]، آپ(ع) کی بہن [[حضرت زینب|زینب بنت علی]](س) اور ام کلثوم تھیں مقاتل کی کتابوں میں نقل ہوئی ہے کہ حضرت زینب(ص) جب اسیری کے وقت اپنے بھائی کی لاش کے قریب سے گزری تو بھائی کی لاش پر ان الفاظ میں نوحہ کیا جس نے دوست اور دشمن سب کو رلا کر رکھ دیا:

::'''اے میرے نانا محمد(ص)! تجھ آسمان کے فرشتے سلام بھیجتے ہیں یہ صحرا کی گرم ریت پر پڑا ہوا لاشہ تیرے نواسہ حسین(ع) کا ہے۔ اے نانا تیری بیٹیاں اسیر ہو کر شام جارہی ہیں اور ان کے چہروں پر مصیبت کے گرد و غبار آن پڑا ہے۔'''
::'''اے میرے نانا محمد(ص)! تجھ پر آسمان کے فرشتے سلام بھیجتے ہیں یہ صحرا کی گرم ریت پر پڑا ہوا لاشہ تیرے حسین(ع) کا ہے۔ اے نانا تیری بیٹیاں اسیر ہو کر شام جارہی ہیں اور ان کے چہروں پر مصیبت کے گرد و غبار آن پڑا ہے۔'''

ان کے علاوہ آپ(ع) کی بیٹیاں اور زوجۂ مکرمہ [[رباب بنت امرؤ القیس]] وغیرہ شامل ہیں جنہوں نے [[کربلا]] میں شہداء کے لاشوں پر<ref>سیدبن طاؤس، الملہوف، ص180۔</ref>۔<ref>ابن نماحلی، مثیر الاحزان، ص77۔</ref>۔<ref>مقتل الحسین للخوارزمی، ج2، ص39۔</ref> اور بعدازاں [[کوفہ]]<ref>شیخ مفید، الامالی، ص321۔</ref>۔<ref>مطالب السؤول، ص76۔</ref>۔<ref>سیدبن طاؤس، الملہوف، ص198۔</ref> اور پھر شام<ref>سیدبن طاؤس، الملہوف، ص213؛ و ابن نماحلی، مثیر الاحزان، ص100</ref>۔<ref>طبرسی، الاحتجاج، ج2، ص122</ref>۔<ref>طبری،تاریخ، ج5، ص462۔</ref> میں عزاداری اور مرثیہ سرائی کا اہتمام کیا۔

confirmed، templateeditor
5,871

ترامیم