مندرجات کا رخ کریں

"عمرہ مفردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عمرہ مُفردہ'''، [[عمرہ]] کی ایک قسم ہے جسے [[خانہ کعبہ]] کی [[زیارت]] کے مناسک و اعمال کے طور پر انجام دیا جاتا ہے۔ عمرہ مفردہ [[حج]] کے اعمال کا حصہ نہیں ہے۔ اس اعتبار سے عمرہ مفردہ [[عمرہ تمتع]] کے مقابلے میں ہے جو [[حج تمتع]] کا جزء ہے۔  
'''عمرہ مُفردہ'''، [[عمرہ]] کی ایک قسم ہے جسے [[خانہ کعبہ]] کی [[زیارت]] کے مناسک و اعمال کے طور پر انجام دیا جاتا ہے۔ عمرہ مفردہ [[حج]] کے اعمال کا حصہ نہیں ہے۔ اس اعتبار سے عمرہ مفردہ [[عمرہ تمتع]] کے مقابلے میں ہے جو [[حج تمتع]] کا جزء ہے۔  


عمرہ مفردہ کے اعمال یہ ہیں: [[احرام]]، [[طواف]]، [[نماز طواف]]، [[سعی]] بین صفا و مروه، [[تقصیر]] یا [[حلق]]، [[طواف نساء]] و [[نماز طواف نساء]]۔ [[احادیث]] و [[فقہاء]] کے اقوال کے مطابق ماہ [[رجب]] میں عمرہ مفردہ کی فضیلت دیگر مہینوں سے زیادہ ہے۔  
عمرہ مفردہ کے اعمال یہ ہیں: [[احرام]]، [[طواف]]، [[نماز طواف]]، [[سعی]] بین صفا و مروہ، [[تقصیر]] یا [[حلق]]، [[طواف نساء]] و [[نماز طواف نساء]]۔ [[احادیث]] و [[فقہاء]] کے اقوال کے مطابق ماہ [[رجب]] میں عمرہ مفردہ کی فضیلت دیگر مہینوں سے زیادہ ہے۔  


==عمرہ==
==عمرہ==
سطر 10: سطر 10:


==وجہ تسمیہ و اقسام==
==وجہ تسمیہ و اقسام==
عمرہ مفردہ کو مفردہ اس لئے کہا جاتا ہے چونکہ وہ [[حج]] کا حصہ نہیں ہے اور حج سے جداگانہ انجام دیا جاتا ہے۔<ref> مؤسسہ دایرة المعارف فقہ اسلامی، فرهنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۵.</ref> اسی بنا پر اسے عمرہ مبتولہ (بریدہ) بھی کہا جاتا ہے۔<ref> مؤسسہ دایرة المعارف فقہ اسلامی، فرهنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۵.</ref>
عمرہ مفردہ کو مفردہ اس لئے کہا جاتا ہے چونکہ وہ [[حج]] کا حصہ نہیں ہے اور حج سے جداگانہ انجام دیا جاتا ہے۔<ref> مؤسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۵۔</ref> اسی بنا پر اسے عمرہ مبتولہ (بریدہ) بھی کہا جاتا ہے۔<ref> مؤسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۵۔</ref>


[[عمرہ قران|عمرہ قِران]] و [[عمرہ افراد|عمرہ اِفراد]]، عمرہ مفردہ کی قسمیں ہیں۔ عمرہ قِران ان کے لئے ہے جن پر [[حج قران]] واجب ہو اور عمرہ اِفراد ان افراد کے لئے ہے جن پر [[حج افراد]] [[واجب]] ہے۔<ref> مؤسسہ دایرة المعارف فقہ اسلامی، فرهنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۵.</ref>
[[عمرہ قران|عمرہ قِران]] و [[عمرہ افراد|عمرہ اِفراد]]، عمرہ مفردہ کی قسمیں ہیں۔ عمرہ قِران ان کے لئے ہے جن پر [[حج قران]] واجب ہو اور عمرہ اِفراد ان افراد کے لئے ہے جن پر [[حج افراد]] [[واجب]] ہے۔<ref> مؤسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۵۔</ref>


==اعمال عمرہ مفردہ ==
==اعمال عمرہ مفردہ ==
عمرہ مفردہ سات عمل سے تشکیل پایا ہے جو بالترتیب درج ذیل ہیں:
عمرہ مفردہ سات عمل سے تشکیل پایا ہے جو بالترتیب درج ذیل ہیں:
{{ستون آ|2}}
#[[احرام]]
#[[احرام]]
#[[طواف]]
#[[طواف]]
سطر 23: سطر 23:
#[[تقصیر]] یا [[حلق]]
#[[تقصیر]] یا [[حلق]]
#[[طواف نساء]]
#[[طواف نساء]]
#[[نماز طواف نساء]]۔<ref> محقق حلی، شرایع‌ الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۱، ص۲۷۵.</ref>
#[[نماز طواف نساء]]۔<ref> محقق حلی، شرایع‌ الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۱، ص۲۷۵۔</ref>
 
{{خاتمہ}}
==عمرہ مفردہ و عمرہ تمتع میں فرق==


==عمرہ مفردہ اور عمرہ تمتع میں فرق==
عمرہ مفردہ و عمرہ تمتع میں مندرجہ ذیل فرق پایا جاتا ہے:  
عمرہ مفردہ و عمرہ تمتع میں مندرجہ ذیل فرق پایا جاتا ہے:  
* عمره مفرده میں [[طواف نساء]] و [[نماز طواف نساء]] واجب ہے جبکہ [[عمرہ تمتع]] میں [[واجب]] نہیں ہے۔
* عمرہ مفردہ میں [[طواف نساء]] و [[نماز طواف نساء]] واجب ہے جبکہ [[عمرہ تمتع]] میں [[واجب]] نہیں ہے۔
* عمرہ تمتع میں [[احرام]] حج سے مخصوص ایام ([[شوال]]، [[ذی القعدہ]]، [[ذی الحجہ]]) میں باندھا جاتا ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں کسی بھی ماہ میں [[احرام]] باندھ سکتے ہیں۔
* عمرہ تمتع میں [[احرام]] حج سے مخصوص ایام ([[شوال]]، [[ذی القعدہ]]، [[ذی الحجہ]]) میں باندھا جاتا ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں کسی بھی ماہ میں [[احرام]] باندھ سکتے ہیں۔
* [[عمرہ تمتع]] میں [[سعی]] کے بعد [[تقصیر]] انجام دینا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں [[حلق]] یا تقصیر میں مخیر ہے۔<ref> محقق حلی، شرایع‌ الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۱، ص۲۷۵و۲۷۶.</ref>
* [[عمرہ تمتع]] میں [[سعی]] کے بعد [[تقصیر]] انجام دینا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں [[حلق]] یا تقصیر میں مخیر ہے۔<ref> محقق حلی، شرایع‌ الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۱، ص۲۷۵و۲۷۶۔</ref>
* عمرہ تمتع میں احرام کے لئے [[میقات]]، مواقیت پنج گانہ میں سے کوئی ایک ہونا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ کے لئے احرام مواقیت پنج گانہ کے علاوہ [[ادنى الحل]] (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) سے بھی باندھ سکتا ہے۔<ref> مؤسسہ دایرة المعارف فقہ اسلامی، فرهنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۸.</ref>
* عمرہ تمتع میں احرام کے لئے [[میقات]]، مواقیت پنج گانہ میں سے کوئی ایک ہونا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ کے لئے احرام مواقیت پنج گانہ کے علاوہ [[ادنى الحل]] (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) سے بھی باندھ سکتا ہے۔<ref> مؤسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۹۲، ج۵، ص۴۸۸۔</ref>


==با فضیلت ترین عمرہ مفردہ==
==با فضیلت ترین عمرہ مفردہ==
کتب فقہی کے مطابق، دیگر مہینوں کی بہ نسبت ماہ [[رجب]] میں عمرہ مفردہ کا ثواب زیادہ ہے۔<ref> برای نمونہ نگاه کریں شهید اول، الدروس الشرعیہ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۳۷؛ محقق حلی، شرایع‌ الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۱، ص۲۷۶.</ref> [[روایات]] میں بھی یہ مسئلہ ذکر ہوا ہے۔ [[وسائل الشیعہ]] میں [[پیغمبر اکرم (ص)]] و [[امام جعفر صادق (ع)]] سے روایات میں نقل ہوا ہے کہ [[ماہ رجب]] میں ہونے والا عمرہ مفردہ سب سے زیادہ فضیلت کا حامل ہے۔<ref> حر عاملی، وسایل‌ الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۰۲.</ref>
کتب فقہی کے مطابق، دیگر مہینوں کی بہ نسبت ماہ [[رجب]] میں عمرہ مفردہ کا ثواب زیادہ ہے۔<ref> برای نمونہ نگاہ کریں شہید اول، الدروس الشرعیہ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۳۷؛ محقق حلی، شرایع‌ الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۱، ص۲۷۶۔</ref> [[روایات]] میں بھی یہ مسئلہ ذکر ہوا ہے۔ [[وسائل الشیعہ]] میں [[پیغمبر اکرم (ص)]] و [[امام جعفر صادق (ع)]] سے روایات میں نقل ہوا ہے کہ [[ماہ رجب]] میں ہونے والا عمرہ مفردہ سب سے زیادہ فضیلت کا حامل ہے۔<ref> حر عاملی، وسایل‌ الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۰۲۔</ref>


==متعلقہ مضامین==
==متعلقہ مضامین==
سطر 44: سطر 44:


==مآخذ==
==مآخذ==
*حر عاملی، محمد بن حسن، تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ، قم، مؤسسہ آل‌البیت، چاپ اول، ۱۴۰۹ق.
*حر عاملی، محمد بن حسن، تفصیل وسائل الشیعہ الی تحصیل مسائل الشریعہ، قم، مؤسسہ آل‌البیت، چاپ اول، ۱۴۰۹ق۔
*شهید اول، محمد بن مکی العاملی، الدروس الشرعیہ فی الفقہ الامامیہ، قم، نشر اسلامی، چاپ دوم، ۱۴۱۷ق.
*شہید اول، محمد بن مکی العاملی، الدروس الشرعیہ فی الفقہ الامامیہ، قم، نشر اسلامی، چاپ دوم، ۱۴۱۷ق۔
*شیخ طوسی، محمد بن حسن، المبسوط فی الفقہ الامامیہ، تحقیق و تصحیح سید محمد تقی کشفی، تهران، المکتبہ المرتضویہ لاحیاء الآثار الجعفریہ، چاپ سوم، ۱۳۸۷ق.
*شیخ طوسی، محمد بن حسن، المبسوط فی الفقہ الامامیہ، تحقیق و تصحیح سید محمد تقی کشفی، تہران، المکتبہ المرتضویہ لاحیاء الآثار الجعفریہ، چاپ سوم، ۱۳۸۷ق۔
*گروه پژوهش بعثہ مقام معظم رهبری، منتخب مناسک حج، تہران، نشر مشعر، چاپ دوم، ۱۴۲۶ق.
*گروہ پژوہش بعثہ مقام معظم رہبری، منتخب مناسک حج، تہران، نشر مشعر، چاپ دوم، ۱۴۲۶ق۔
*محقق حلی، جعفر بن حسن، شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام، تحقیق و تصحیح عبد الحسین محمد علی بقال، قم، اسماعیلیان، چاپ دوم، ۱۴۰۸ق.
*محقق حلی، جعفر بن حسن، شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام، تحقیق و تصحیح عبد الحسین محمد علی بقال، قم، اسماعیلیان، چاپ دوم، ۱۴۰۸ق۔
*مؤسسہ دایرة‌المعارف فقہ اسلامى، فرهنگ فقہ مطابق مذهب اهل بيت عليهم‌ السّلام، قم، مؤسّسه دائرة المعارف فقہ اسلامى، چاپ اول، ۱۳۹۲ش.
*مؤسسہ دایرۃ‌المعارف فقہ اسلامى، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بيت عليہم‌ السّلام، قم، مؤسّسہ دائرۃ المعارف فقہ اسلامى، چاپ اول، ۱۳۹۲ش۔
*نجفى، محمد حسن، جواهر الكلام فی شرح شرائع الاسلام، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ هفتم، ۱۴۰۴ق.
*نجفى، محمد حسن، جواہر الكلام فی شرح شرائع الاسلام، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ ہفتم، ۱۴۰۴ق۔


{{حج و عمرہ}}
{{حج و عمرہ}}


[[fa:عمره مفرده]]
[[fa:عمرہ مفردہ]]
[[ar:العمرة المفردة]]
[[ar:العمرۃ المفردۃ]]
[[en:Al-'Umrat al-Mufrada]]
[[en:Al-'Umrat al-Mufrada]]
[[id:Umrah Mufradah]]
[[id:Umrah Mufradah]]
سطر 63: سطر 63:
[[زمرہ:عمرہ]]
[[زمرہ:عمرہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]]
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم