مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 ستمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]]
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]]
'''حج''' اسلام کے عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج ایک عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ اجتماعی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے بھی اسلام کے اہم [[شعائر]] میں شمار ہوتا ہے۔
'''حج''' اسلام کی عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج ایک عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ اجتماعی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے بھی اسلام کے اہم [[شعائر]] میں شمار ہوتا ہے۔

ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔

confirmed، templateeditor
6,066

ترامیم