گمنام صارف
"کتاب سلیم بن قیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
|data8 = سنہ ۱۴۰۵ ق | |data8 = سنہ ۱۴۰۵ ق | ||
}} | }} | ||
'''کتابُ سُلَیْم بْن قِیْس ہلالی''' شیخ | '''کتابُ سُلَیْم بْن قِیْس ہلالی''' شیخ ابو صادق [[سلیم بن قیس ہلالی]] عامری [[کوفہ|کوفی]] کی کتاب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب [[شیعہ|شیعوں]] کی پہلی قلمی کاوش تھی جسے امیرالمؤمنین حضرت [[علیؑ]] کے دور حکومت میں تالیف کیا گیا ہے۔ یہ کتاب [[اہل بیت]]ؑ کے فضائل، امام شناسی اور رحلت [[پیغمبر اکرم]]ؐ کے بعد کے حوادث کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے سلیم بن قیس کی طرف منسوب ہونے میں [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ کتاب اسرار آل محمدؐ کے نام سے فارسی میں ترجمہ ہوئی ہے۔ | ||
== مؤلف == | == مؤلف == | ||
{{اصلی|سلیم بن قیس ہلالی}} | {{اصلی|سلیم بن قیس ہلالی}} |