مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 35: سطر 35:
*'''شادی ''':مقداد کی زوجہ [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] جو [[رسول خدا]] کے چچا زبیر بن عبد المطلب کی بیٹی تھی۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر اکرم(ص) اس کے باوجود کہ ضباعہ کو حسب و نسب کے لحاظ ایک اعلی شخصیت کا مالک سمجھتے تھے انہوں نے مقداد کے ساتھ ان کی شادی کی موافقت کی اور اس موقع پر اصحاب سے مخاطب ہو کر فرمایا: میں نے اپنے چچا کی بیٹی ضباعہ کی شادی مقداد سے صرف اس لئے کی تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر ہر مؤمن کو بیٹی دیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۶۵.</ref>

*'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام‎: عبدالله و کریمہ تھیں۔ عبدالله [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے ساتھ امام علی(ع) کے خلاف جنگ میں شرکت کی اور اسی جنگ میں مارا گیا۔ جب امام علی(ع) کی نگاہ مقداد کے بیٹے پر پڑی تو فرمایا: "تو کس قدر برا بھانجہ نکلا"۔ <ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض مورخین نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref>
*'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام‎: عبدالله و کریمہ تھیں۔ عبدالله نے [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے ساتھ امام علی(ع) کے خلاف جنگ میں شرکت کی اور اسی جنگ میں مارا گیا۔ جب امام علی(ع) کی نگاہ مقداد کے بیٹے پر پڑی تو فرمایا: "تو کس قدر برا بھانجہ نکلا"۔ <ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض مورخین نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref>

===وفات اور مقام دفن===
===وفات اور مقام دفن===
گمنام صارف