"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ہجرت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ہجرت) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
===ہجرت=== | ===ہجرت=== | ||
مقداد نے | مقداد نے دو مرتبہ [[ہجرت]] کی، پہلی دفعہ حبشہ کی طرف ہجرت کی جس میں مقداد مسلمانوں کے تیسرے گروہ میں شامل تھا۔ دوسری مرتبہ انہوں نے [[ہجرت مدینہ]] میں حصہ لیا اسکی دقیق تاریخ کا علم نہیں ہے لیکن کثیر قرائن کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ہجرت کے پہلے سال [[شوال]] کے مہینے میں ہونے [[سریہ|سریے]] بنام ابو عبیدہ میں مقداد بھی مسلمانوں سے جا ملے اور انکے ہمراہ مدینہ چلے آئے ۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵؛ مامقانی، قاموس الرجال، بی تا، ج۹، ص۱۱۴، </ref> | ||
{{Quote box | |||
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. --> | |||
|title =<font size=3me> </font> | |||
|quote = <font color=green>{پیغمبر اکرم(ص) نے فرمایا:</br> خداوندعالم نے مجھے چار اشخاص کو دوست رکھنے کا حکم دیا اور مجھے یہ خبر دی کہ ان افراد کو خدا خود بھی دوست رکھتا ہے۔ وہ افراد [[علی(ع)]]، مقداد، [[ابوذر]] اور [[سلمان فارسی|سلمان]] ہیں۔</font> <br/> | |||
|source = <small>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</small> | |||
|align = left | |||
|width = 250px | |||
|border = | |||
|fontsize = 14px | |||
|bgcolor =#ffeebb | |||
|style = | |||
|title_bg = | |||
|title_fnt = | |||
|tstyle = | |||
|qalign =justify | |||
|qstyle = | |||
|quoted = | |||
|salign = left | |||
|sstyle = | |||
}} | |||
===جنگوں میں شرکت=== | ===جنگوں میں شرکت=== |