مندرجات کا رخ کریں

"ائمہ معصومین علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
}}
}}
[[ائمہ معصومین|بارہ اماموں]] کی [[امامت]] کا عقیدہ [[امامیہ|شیعہ اثنا عشریہ]] کے بنیادی اعتقادات یعنی اصول دین میں شمار ہوتا ہے۔ <ref>محمدی، شرح کشف المراد، ۱۳۷۸ش، ص۴۰۳؛ موسوی زنجانی، عقائد الامامیة الاثنی عشریة، ۱۴۱۳ق، ج۳، ص۱۷۸.</ref> [[شیعہ|اہل تشیع]] کے مطابق امام، اللہ تعالی کی طرف سے [[رسول اکرمؐ]] کے ذریعے معین ہوتا ہے۔<ref>محمدی، شرح کشف المراد، ۱۳۷۸ش، ص۴۲۵؛ موسوی زنجانی، عقائد الامامیۃ الاثنی عشریۃ، ۱۴۱۳ق، ج۳، ص۱۸۱و۱۸۲.</ref>

[[شیعہ]] مفسرین اور متکلمین کے مطابق اگرچہ [[قرآن کریم|قرآن]] میں ائمہ کا نام نہیں آیا لیکن [[آیہ اولی الامر]]، [[آیہ تطہیر]]، [[آیہ ولایت]]، [[آیہ اکمال]]، [[آیہ تبلیغ]] اور [[آیہ صادقین]] میں [[ائمہ]] کی [[امامت]] کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں:‌ مکارم شیرازی، پیام قرآن، ۱۳۸۶ش، ج۹، ص۱۷۰و۱۷۱ و ۳۶۹و۳۷۰.</ref> البتہ روایات میں ائمہ کی تعداد اور نام ذکر ہوئے ہیں۔<ref>:ملاحظہ کریں: حکیم، الامامۃ و اہل البیت، ۱۴۲۴ق، ص۳۰۵-۳۳۸.</ref>

شیعہ عقیدے کے مطابق ائمہؑ رسول اکرمؑ کی تمام خصوصیات اور ذمہ داریوں کا حامل ہوتے ہیں منجملہ ان میں قرآنی آیات کی وضاحت، شرعی احکام کا بیان، معاشرے کے افراد کی تربیت، دینی سوالات کے جوابات، عدل کا قیام اور اسلامی سرحدوں کی حفاظت جیسی ذمہ داریوں کا نام لیا جا سکتا ہے۔ صرف فرق اتنا ہے کہ ائمہ پر وحی نہیں آتی اور صاحب شریعت نہیں ہیں۔<ref>سبحانی، منشور عقاید امامیه، ۱۳۷۶ش، ص۱۶۵و۱۶۶.</ref>
شیعہ عقیدے کے مطابق ائمہؑ، رسول اکرمؑ کی تمام خصوصیات اور ذمہ داریوں کا حامل ہوتے ہیں منجملہ ان میں قرآنی آیات کی وضاحت، شرعی احکام کا بیان، لوگوں کی تربیت، دینی سوالات کے جوابات، عدل انصاف کا قیام اور اسلامی سرحدوں کی حفاظت جیسی ذمہ داریوں کا نام لیا جا سکتا ہے۔ صرف فرق اتنا ہے کہ ائمہ پر وحی نہیں آتی اور صاحب شریعت نہیں ہیں۔<ref>سبحانی، منشور عقاید امامیه، ۱۳۷۶ش، ص۱۶۵و۱۶۶.</ref>
===خصوصیات===
===خصوصیات===
شیعہ عقیدے کے مطابق ائمہ معصومینؑ کی خصوصیات میں سے بعض درج ذیل ہیں:

confirmed، templateeditor
9,288

ترامیم