گمنام صارف
"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شرائط
imported>Mabbassi م (←شرائط) |
imported>Mabbassi م (←شرائط) |
||
سطر 131: | سطر 131: | ||
::''' فاصلے کی رعایت'''<br/> نماز جمعہ کی صحت کی ایک شرط ـ جس کو شیعہ اور زیادہ تر سنی مذاہب نے ذکر کیا ہے ـ نماز جمعہ کے قیام کے مقامات کے درمیان مناسب فاصلے کی رعایت کرنا یا ایک شہر میں ایک سے زیادہ مقامات پر نماز جمعہ کا عدم قیام ہے اور اگر اس شرط کو ملحوظ نہ رکھا جائے تو جو نماز پہلے منعقد ہوگی وہ صحیح ہوگی اور متاخرہ نماز باطل ہوگی۔<ref>حسینی عاملی، مفتاح الکرامہ، ج2 ص130ـ135۔نجفی، جواہر الکلام، ج11 ص245۔</ref> | ::''' فاصلے کی رعایت'''<br/> نماز جمعہ کی صحت کی ایک شرط ـ جس کو شیعہ اور زیادہ تر سنی مذاہب نے ذکر کیا ہے ـ نماز جمعہ کے قیام کے مقامات کے درمیان مناسب فاصلے کی رعایت کرنا یا ایک شہر میں ایک سے زیادہ مقامات پر نماز جمعہ کا عدم قیام ہے اور اگر اس شرط کو ملحوظ نہ رکھا جائے تو جو نماز پہلے منعقد ہوگی وہ صحیح ہوگی اور متاخرہ نماز باطل ہوگی۔<ref>حسینی عاملی، مفتاح الکرامہ، ج2 ص130ـ135۔نجفی، جواہر الکلام، ج11 ص245۔</ref> | ||
'''مقام انعقاد''' | ::'''مقام انعقاد''' | ||
نماز جمعہ عام طور پر ہر شہر کی [[مسجد جامع]] منعقد کی جاتی تھی جسے کبھی مسجد اعظم، مسجد جماعت، مسجد جمعہ اور مسجد آدینہ کہا جاتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج4، ص176۔ ماوردی، الاحکام السلطانیۃ، ص164۔</ref> ان نمازوں کے جامع کہلانے کا سبب یہ تھا کہ ان میں نماز جمعہ جیسے اجتماعات منعقد کئے جاتے تھے۔<ref>کاسانی، بدائع الصنائع، ج2 ص113۔</ref> | نماز جمعہ عام طور پر ہر شہر کی [[مسجد جامع]] منعقد کی جاتی تھی جسے کبھی مسجد اعظم، مسجد جماعت، مسجد جمعہ اور مسجد آدینہ کہا جاتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج4، ص176۔ ماوردی، الاحکام السلطانیۃ، ص164۔</ref> ان نمازوں کے جامع کہلانے کا سبب یہ تھا کہ ان میں نماز جمعہ جیسے اجتماعات منعقد کئے جاتے تھے۔<ref>کاسانی، بدائع الصنائع، ج2 ص113۔</ref> | ||