مندرجات کا رخ کریں

"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 124: سطر 124:
::'''کم از کم شرکا'''<br/> مختلف اسلامی مذاہب کے فقہاء نماز جمعہ کے انعقاد کے لئے ضروری افراد کی تعداد کے بارے میں اختلاف رائے رکھتے ہیں:
::'''کم از کم شرکا'''<br/> مختلف اسلامی مذاہب کے فقہاء نماز جمعہ کے انعقاد کے لئے ضروری افراد کی تعداد کے بارے میں اختلاف رائے رکھتے ہیں:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
: اکثر [[شیعہ]] فقہاء<ref>عَلَمُ الہُدیٰ، رسائل، ج1 ص222۔ ابن ادریس حلّی، السرائر، ج1 ص290۔ فاضل ہندی، کشف اللثام، ج4 ص215۔</ref> کی رائے ہے کہ نمازگزاروں کی تعداد کم از کم پانچ<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ص103۔</ref> جبکہ بعض دوسروں کے ہاں یہ تعداد سات ہونی چاہئے۔
* اکثر [[شیعہ]] فقہاء<ref>عَلَمُ الہُدیٰ، رسائل، ج1 ص222۔ ابن ادریس حلّی، السرائر، ج1 ص290۔ فاضل ہندی، کشف اللثام، ج4 ص215۔</ref> کی رائے ہے کہ نمازگزاروں کی تعداد کم از کم پانچ<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ص103۔</ref> جبکہ بعض دوسروں کے ہاں یہ تعداد سات ہونی چاہئے۔
: [[احناف]] کے ہاں یہ تعداد امام جمعہ کے علاوہ تین ہونی چاہئے۔
* [[احناف]] کے ہاں یہ تعداد امام جمعہ کے علاوہ تین ہونی چاہئے۔
:[[شافعی|شافعیوں]] اور [[حنابلہ]] کے ہاں یہ تعداد چالیس  
*[[شافعی|شافعیوں]] اور [[حنابلہ]] کے ہاں یہ تعداد چالیس  
:[[مالکی|مالکیوں]] کی رائے کے مطابق نماز جمعہ کے لئے کم از کم شہر کے اہلیان میں سے 12 افراد کی موجودگی لازمی ہے۔<ref>کاسانی، بدائع الصنائع، ج1 ص266۔</ref>
*[[مالکی|مالکیوں]] کی رائے کے مطابق نماز جمعہ کے لئے کم از کم شہر کے اہلیان میں سے 12 افراد کی موجودگی لازمی ہے۔<ref>کاسانی، بدائع الصنائع، ج1 ص266۔</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
::'''جمعہ کی دو نمازوں  کے درمیان کم از کم فاصلہ'''<br/> نماز جمعہ کی صحت کی ایک شرط ـ جس کو شیعہ اور زیادہ تر سنی مذاہب نے ذکر کیا ہے ـ نماز جمعہ کے قیام کے مقامات کے درمیان مناسب فاصلے کی رعایت کرنا یا ایک شہر میں ایک سے زیادہ مقامات پر نماز جمعہ کا عدم قیام ہے اور اگر اس شرط کو ملحوظ نہ رکھا جائے تو جو نماز پہلے منعقد ہوگی وہ صحیح ہوگی اور متاخرہ نماز باطل ہوگی۔<ref>حسینی عاملی، مفتاح الکرامہ، ج2 ص130ـ135۔نجفی، جواہر الکلام، ج11 ص245۔</ref>
::''' فاصلے کی رعایت'''<br/> نماز جمعہ کی صحت کی ایک شرط ـ جس کو شیعہ اور زیادہ تر سنی مذاہب نے ذکر کیا ہے ـ نماز جمعہ کے قیام کے مقامات کے درمیان مناسب فاصلے کی رعایت کرنا یا ایک شہر میں ایک سے زیادہ مقامات پر نماز جمعہ کا عدم قیام ہے اور اگر اس شرط کو ملحوظ نہ رکھا جائے تو جو نماز پہلے منعقد ہوگی وہ صحیح ہوگی اور متاخرہ نماز باطل ہوگی۔<ref>حسینی عاملی، مفتاح الکرامہ، ج2 ص130ـ135۔نجفی، جواہر الکلام، ج11 ص245۔</ref>


==مقام انعقاد==
==مقام انعقاد==
گمنام صارف