گمنام صارف
"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←شیعہ نماز جمعہ) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
}} | }} | ||
[[Image:نماز جمعه قدس.jpg|thumb|220px|<center>نماز جمعہ بمقام [[قدس]] [[فلسطین]]]] | [[Image:نماز جمعه قدس.jpg|thumb|220px|<center>نماز جمعہ بمقام [[قدس]] [[فلسطین]]]] | ||
'''نماز جمعہ''' وہ دو رکعتی [[نماز]] ہے جسے [[جمعہ]] کے دن نماز ظہر کے ابتدائی وقت میں جماعت کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے۔ اسے [[امام جمعہ]] سمیت کم سے کم پانچ افراد کی موجودگی میں پڑھا جاتا ہے۔ امام جمعہ کیلئے ضروریی ہے کہ وہ [[نماز]] سے پہلے نماز گزاروں کے لئے دو خطبے کہے جن میں سے ایک خطبہ مؤمنین کو [[تقوا]] کی دعوت پر مشتمل ہو۔ | '''نماز جمعہ''' وہ دو رکعتی [[نماز]] ہے جسے [[جمعہ]] کے دن نماز ظہر کے ابتدائی وقت میں جماعت کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے۔ اسے [[امام جمعہ]] سمیت کم سے کم پانچ افراد کی موجودگی میں پڑھا جاتا ہے۔ امام جمعہ کیلئے ضروریی ہے کہ وہ [[نماز]] سے پہلے نماز گزاروں کے لئے دو خطبے کہے جن میں سے ایک خطبہ مؤمنین کو [[تقوا]] کی دعوت پر مشتمل ہو۔ | ||
سطر 88: | سطر 84: | ||
==نماز جمعہ کا وجوب== | ==نماز جمعہ کا وجوب== | ||
[[ملف:نمازجمعه تهران.png|thumb|220px|<center>نماز جمعہ بمقام مصلائے [[امام خمینی]]، تہران]] | |||
[[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] فقہاء نے نماز جمعہ کے [[وجوب]] کے لئے [[سورہ جمعہ]] کی [[آیت]] 9 اور متعدد [[حدیث|احادیث]]<ref>ابن حنبل، المسند، ج3، ص424ـ425۔</ref><ref>نسائی، السنن، ج3 ص85 89۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7 ص295ـ302۔</ref><ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج6 ص10۔</ref> اور [[اجماع]] سے استناد کیا ہے۔<ref>شوکانی، نیل الاوطار، ج3 ص254ـ255۔</ref><ref>طوسی، الخلاف، ج1، ص593۔</ref><ref>محقق حلی، المعتبر، ج2، ص274۔</ref> | [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] فقہاء نے نماز جمعہ کے [[وجوب]] کے لئے [[سورہ جمعہ]] کی [[آیت]] 9 اور متعدد [[حدیث|احادیث]]<ref>ابن حنبل، المسند، ج3، ص424ـ425۔</ref><ref>نسائی، السنن، ج3 ص85 89۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7 ص295ـ302۔</ref><ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج6 ص10۔</ref> اور [[اجماع]] سے استناد کیا ہے۔<ref>شوکانی، نیل الاوطار، ج3 ص254ـ255۔</ref><ref>طوسی، الخلاف، ج1، ص593۔</ref><ref>محقق حلی، المعتبر، ج2، ص274۔</ref> | ||
سطر 106: | سطر 103: | ||
====حرمت==== | ====حرمت==== | ||
[[Image:نماز جمعه میدان التحریر قاهره.jpg|thumb|220px|<center>نماز جمعہ بمقام میدان التحریر قاہرہ]] | |||
بعض متقدم [[شیعہ]] فقہاء منجملہ [[سلار دیلمی|سَلاّر دیلمی]]<ref>رضا نژاد، صلاۃ الجمعہ، ص77۔</ref> اور [[ابن ادریس حلی|ابن ادریس حِلّی]]<ref>ابن ادریس حلی، السرائر، ج1 ص304۔</ref> نیز، ان کی پیروی کرتے ہوئے بہت سے متأخر فقہاء منجملہ [[فاضل ہندی]] نے [[نماز]] جمعہ کے جواز کو [[امام معصوم]]ؑ کے حضور اور موجودگی یا ایسے فرد کی موجودگی سے مشروط کیا ہے جو امامؑ کی طرف سے امامت جمعہ کے لئے مقرر کیا گیا ہو۔<ref>فاضل ہندی، کشف اللثام، ج1 ص246ـ 248۔</ref><ref>طباطبائی، ریاض المسائل، ج4، ص73ـ 75۔</ref><ref>نراقی، مستند الشیعۃ، ج6 ص60۔</ref><ref>احمد خوانساری، جامع المدارک، ج1، ص524۔</ref> | بعض متقدم [[شیعہ]] فقہاء منجملہ [[سلار دیلمی|سَلاّر دیلمی]]<ref>رضا نژاد، صلاۃ الجمعہ، ص77۔</ref> اور [[ابن ادریس حلی|ابن ادریس حِلّی]]<ref>ابن ادریس حلی، السرائر، ج1 ص304۔</ref> نیز، ان کی پیروی کرتے ہوئے بہت سے متأخر فقہاء منجملہ [[فاضل ہندی]] نے [[نماز]] جمعہ کے جواز کو [[امام معصوم]]ؑ کے حضور اور موجودگی یا ایسے فرد کی موجودگی سے مشروط کیا ہے جو امامؑ کی طرف سے امامت جمعہ کے لئے مقرر کیا گیا ہو۔<ref>فاضل ہندی، کشف اللثام، ج1 ص246ـ 248۔</ref><ref>طباطبائی، ریاض المسائل، ج4، ص73ـ 75۔</ref><ref>نراقی، مستند الشیعۃ، ج6 ص60۔</ref><ref>احمد خوانساری، جامع المدارک، ج1، ص524۔</ref> | ||
سطر 126: | سطر 124: | ||
==شرائط== | ==شرائط== | ||
[[Image:نماز جمعه هند-مسجد فاتح پور.jpg|thumb|220px|<center>نماز جمعہ، مسجد فتح پور، ہندوستان]] | |||
نماز جمعہ میں تمام [[نماز جماعت|با جماعت نمازوں]] کے لازمی مقدمات اور شروط کے علاوہ، ـ جن کی رعایت ضروری ہے ـ دوسری شرطیں بھی اس کے وجوب اور صحت کے لئے ضروری ہیں: | نماز جمعہ میں تمام [[نماز جماعت|با جماعت نمازوں]] کے لازمی مقدمات اور شروط کے علاوہ، ـ جن کی رعایت ضروری ہے ـ دوسری شرطیں بھی اس کے وجوب اور صحت کے لئے ضروری ہیں: | ||