گمنام صارف
"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←بیرونی ربط) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
اس [[نماز]] کا [[فقہ|فقہی]] حکم [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو مساکین کا [[حج]] اور گناہوں کی مغفرت کا موجب نیز بعض احادیث نماز جمعہ کے ترک کرنے کو نفاق، اختلاف اور غربت و افلاس کا سبب قرار دیتی ہیں۔ نماز جمعہ [[امام معصوم]] کی موجودگی میں [[واجب]] اور امامؑ کی [[غیبت کبری|غیبت]] کے زمانے میں موجود اکثر فقہا اسے [[واجب تخییری]] سمجھتے ہیں۔ | اس [[نماز]] کا [[فقہ|فقہی]] حکم [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو مساکین کا [[حج]] اور گناہوں کی مغفرت کا موجب نیز بعض احادیث نماز جمعہ کے ترک کرنے کو نفاق، اختلاف اور غربت و افلاس کا سبب قرار دیتی ہیں۔ نماز جمعہ [[امام معصوم]] کی موجودگی میں [[واجب]] اور امامؑ کی [[غیبت کبری|غیبت]] کے زمانے میں موجود اکثر فقہا اسے [[واجب تخییری]] سمجھتے ہیں۔ | ||
پاک و ہند میں پہلی شیعہ نماز جمعہ [[سید دلدار علی نقوی|سید دلدار علی]] کی | پاک و ہند میں پہلی مرتبہ شیعہ نماز جمعہ [[سید دلدار علی نقوی|سید دلدار علی]] کی اقتدا میں 27رجب 1200ہجری قمری کو لکھنو میں پڑھا گیا۔ | ||
[[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج ہوا اور | [[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج ہوا اور بعد ازاں بہت سے شہروں میں بپا کیا جانے لگا۔ [[اسلامی جمہوریہ ایران|اسلامی جمہوریہ]] کے بعد ملک کے تمام شہروں میں بپا کی جاتی ہے۔ | ||
نماز جمعہ اسلام کے اوائل سے لے کر آج تک مسلمانوں کے اہم ترین اجتماعی شعائر میں سے شمار ہوتا ہے نیز مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ خطبات کے سیاسی اور معاشرتی پہلؤوں کی بنا پر نماز جمعہ "عبادی اور سیاسی نماز" کے عنوان سے مشہور ہے۔ | نماز جمعہ [[اسلام]] کے اوائل سے لے کر آج تک مسلمانوں کے اہم ترین اجتماعی شعائر میں سے شمار ہوتا ہے نیز مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ خطبات کے سیاسی اور معاشرتی پہلؤوں کی بنا پر نماز جمعہ "عبادی اور سیاسی نماز" کے عنوان سے مشہور ہے۔ | ||
== اہمیت و منزلت== | == اہمیت و منزلت== |