مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]

'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہ زہرا (س)]] کی [[شہادت]] کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں اور تاریخوں کے درمیانی ایام کو ایام فاطمیہ کا نام دیا جاتا ہے۔ جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

سطر 12: سطر 12:

===فاطمیہ اول===
===فاطمیہ اول===
مختلف تاریخی اقوال  میں سے ایک قول کی بنا پر [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کے ایام کو  پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔{{حوالہ درکار}}
مختلف تاریخی اقوال  میں سے ایک قول کی بنا پر [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref> اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کے ایام کو  پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔{{حوالہ درکار}}
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]] اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]] اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}

===فاطمیہ دوم===
===فاطمیہ دوم===
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے کہ حضرت فاطمہ(س) کی [[شہادت]] 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی۔<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے کہ حضرت فاطمہ(س) کی [[شہادت]] 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی۔<ref> دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>

عام طور پر  ایام فاطمیہ دوم کی [[عزاداری]] زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔  [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں  [[حوزہ علمیہ قم]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا۔ <ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
عام طور پر  ایام فاطمیہ دوم کی [[عزاداری]] زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔  [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں  [[حوزہ علمیہ قم]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا۔ <ref> مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>

==ایران میں سرکاری چھٹی==
==ایران میں سرکاری چھٹی==
گمنام صارف