"فطرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مصرف کے موارد
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
[[امام خمینی]]، [[محمد تقی بہجت|بہجت]] اور شبیری زنجانی جیسے بعض فقہا نے فطرہ کے مَصرَف کے موارد کو زکوٰۃ کے وہی آٹھ موارد ذکر کیا ہے<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص176-177.</ref> جو مندرجہ ذیل ہیں: | [[امام خمینی]]، [[محمد تقی بہجت|بہجت]] اور شبیری زنجانی جیسے بعض فقہا نے فطرہ کے مَصرَف کے موارد کو زکوٰۃ کے وہی آٹھ موارد ذکر کیا ہے<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص176-177.</ref> جو مندرجہ ذیل ہیں: | ||
1. [[فقیر]]، 2. [[مسکین|مسكين]]، 3. [[زکوٰۃ]] جمع كرنے والے عاملین، 4. وہ [[کافر]] جسے زکوٰۃ دینے سے [[اسلام]] قبول کرتا ہے یا [[جنگ ابتدائی|جنگ]] میں مسلمانوں کی مدد کرتا ہے، 5. غلاموں کو خریدنا اور انہیں آزاد کرنا، 6. وہ مقروض شخص جو [[قرض]] ادا نہیں کرسکتا ہے، 7. ان [[دین اسلام|دینی]] کاموں کے لئے جو عام المنفعت ہیں؛ جیسے مسجد اور پل وغیرہ، 8. وہ [[مسافر]] جو سفر میں محتاج ہوگیا ہو۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص140.</ref> | 1. [[فقیر]]، 2. [[مسکین|مسكين]]، 3. [[زکوٰۃ]] جمع كرنے والے عاملین، 4. وہ [[کافر]] جسے زکوٰۃ دینے سے [[اسلام]] قبول کرتا ہے یا [[جنگ ابتدائی|جنگ]] میں مسلمانوں کی مدد کرتا ہے، 5. غلاموں کو خریدنا اور انہیں آزاد کرنا، 6. وہ مقروض شخص جو [[قرض]] ادا نہیں کرسکتا ہے، 7. ان [[دین اسلام|دینی]] کاموں کے لئے جو عام المنفعت ہیں؛ جیسے [[مسجد]] اور پل وغیرہ، 8. وہ [[مسافر]] جو سفر میں محتاج ہوگیا ہو۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص140.</ref> | ||
[[سیستانی|حسینی سیستانی]]، [[سید محمدرضا موسوی گلپائگانی|سید محمدرضا گلپایگانی]]، [[لطف اللہ صافی گلپائیگانی|لطفاللہ صافی گلپایگانی]] اور [[مکارم شیرازی]] جیسے بعض فقہا احتیاط واجب کی بنا پر فقیر کا شیعہ ہونا شرط سمجھتے ہیں۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص177.</ref> البتہ فقہا کا پہلا گروہ بھی اسی کو | [[سیستانی|حسینی سیستانی]]، [[سید محمدرضا موسوی گلپائگانی|سید محمدرضا گلپایگانی]]، [[لطف اللہ صافی گلپائیگانی|لطفاللہ صافی گلپایگانی]] اور [[مکارم شیرازی]] جیسے بعض فقہا احتیاط واجب کی بنا پر فقیر کا شیعہ ہونا شرط سمجھتے ہیں۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص177.</ref> البتہ فقہا کا پہلا گروہ بھی اسی کو احتیاط مستحب قرار دیتے ہیں۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیحالمسائل مراجع، 1381، ج2، ص176-177.</ref> | ||
==مہمان کا فطرہ== | ==مہمان کا فطرہ== |