مندرجات کا رخ کریں

"فطرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

118 بائٹ کا ازالہ ،  5 اپريل 2023ء
اصلاح شناسہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اصلاح شناسہ)
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
'''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' جسے '''زکات فطرہ''' بھی کہا جاتا ہے، [[اسلام]] کے [[واجب]] احکام میں سے ایک ہے جس کے معنی [[عید فطر]] کے دن مخصوص مقدار اور کیفیت میں  مال ادا کرنے کے ہیں۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے لئے سال کے غالب خوراک میں سے ایک صاع (تقریبا 3 کیلوگرام) گندم، جو، کھجور  یا کشمش یا ان کی قیمت ہے۔
'''فِطرہ''' یا '''فطرانہ''' مالی <nowiki>[[واجب|واجبات]]</nowiki> میں سے ایک ہے جسے عید فطر کے دن ادا کیا جاتا ہے۔ فطرہ کی مقدار ہر شخص کے لئے تین کلو  ہے جسے گندم، جو، خرما، چاول اور کشمش جیسے روزمرہ غذا سے نکالا جاتا ہے۔ البتہ قیمت بھی دے سکتے ہیں۔


ہر بالغ اور عاقل شخص جو اپنے اور اپنے اہل و عیال کے سال بھر کا خرچہ رکھتا ہو، پر اپنے اور اپنے اہل عیال کا فطرہ ادا کرنا واجب ہے۔ فطرہ کی ادائیگی کا وقت [[نماز عید فطر]] یا اسی دن ظہر کی [[نماز]] سے پہلے تک ہے۔ فطرہ کا مصرف اکثر [[فقہاء]] کے نزدیک [[زکات]] کے مصرف کی طرح ہے۔ [[حدیث|احادیث]] کے مطابق فطرہ [[روزہ|روزے]] کی تکمیل اور قبولیت نیز اسی سال انسان کی موت سے نجات اور [[زکات]] مال کی تکمیل کا باعث ہے۔  
فقہا کے فتوؤں کے مطابق فطرہ اس شخص پر واجب ہوتا ہے جو عید کی رات غروب کے دوران بالغ، عاقل اور ہوشیار ہو نیز فقیر اور غلام نہ ہو۔ ایسے شخص پر اپنا فطرہ اور ہر اس شخص کا فطرہ واجب ہے جو اس کی کفالت میں شمار ہوتا ہے۔  
 
بعض فقہا کے فتوے کے مطابق زکاتِ فطرہ کے مَصرَف مالی زکات کے وہی آٹھ مصرف ہیں؛ جبکہ بعض دیگر فقہا کا کہنا ہے کہ احتیاط واجب کے طور پر فطرہ کو صرف شیعہ فقیر کو دیا جاسکتا ہے۔  


==لغوی معنی==
==لغوی معنی==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم