مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|[[مشہد]] میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]


'''ایام فاطمیہ'''، [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
'''ایام فاطمیہ''' [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔


[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو '''ایام فاطمیہ''' کا نام دیا جاتا ہے۔  
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو '''ایام فاطمیہ''' کا نام دیا جاتا ہے۔  


مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔ [[قم]] میں '''ایام فاطمیہ''' کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی دستہ جات نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصر(عج)]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔
مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز [[قم]] میں '''ایام فاطمیہ''' کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصر(عج)]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔


==روایات میں اختلاف==
==اختلاف روایات ==
حضرت زہراءؑ کی شہادت مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[روایات]] کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہیں۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد  جبکہ بعض نے  تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد از رحلت رسول گرامی اسلام ذکر کیا ہے۔<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
[[حضرت زہراءؑ]] کی [[شہادت]] کی تاریخ مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[روایات]] کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہے۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد  جبکہ بعض نے  تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد ذکر کی ہے۔<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>


==فاطمیہ اول==
==فاطمیہ اول==
مختلف تاریخی اقوال کے مطابق [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔
مختلف تاریخی اقوال میں سے ایک قول کی بنا پر [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کے ایام کو '''پہلا ایام فاطمیہ''' کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔


اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]]، اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]] اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔


==فاطمیہ دوم==
==فاطمیہ دوم==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی۔<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے کہ حضرت فاطمہ(س) کی [[شہادت]] 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی۔<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>


[[عزاداری]] عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔  [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا۔<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
عام طور پر ایام فاطمیہ دوم کی [[عزاداری]] زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔  [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[حوزہ علمیہ قم]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا۔ <ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>


===ایران میں سرکاری چھٹی===
===ایران میں سرکاری چھٹی===
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا۔
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا۔


اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی۔<ref> [http://www۔farsnews۔com/newstext۔php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی۔<ref> [http://www۔farsnews۔com/newstext۔php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>


اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع، عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں۔ یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔<ref>۔[http://abna۔ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story۔html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع عام لوگوں کے ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں۔ یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔<ref>۔[http://abna۔ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story۔html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>


==عزاداری کی مدت==
==عزاداری کی مدت==
گمنام صارف