مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''ایام فاطمیہ'''، [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔
'''ایام فاطمیہ'''، [[حضرت فاطمہؑ]] کی شہادت کے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] آپ کی [[شہادت]] کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔

[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی اول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو '''ایام فاطمیہ''' کا نام دیا جاتا ہے۔  
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو '''ایام فاطمیہ''' کا نام دیا جاتا ہے۔  

مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے۔ قم میں '''ایام فاطمیہ''' کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی دستہ جات نکالے جاتے ہیں جو حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصر(عج)]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔

گمنام صارف