مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]


'''ایام فاطمیہ''' یا '''فاطمیہ'''، ایسے ایام کو کہا جاتا ہے جب [[شیعہ|اہل تشیع]] [[حضرت فاطمہ]] سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں.
'''ایام فاطمیہ''' یا '''فاطمیہ'''، ایسے ایام کو کہا جاتا ہے جن میں [[شیعہ|اہل تشیع]] [[حضرت فاطمہ]] سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں.


[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراء(س)]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے تین دن کو آپ کی شہادت کے طور پر ذکر کیا گیا. [[عراق|عراقی]] شیعہ کی نظر میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن حضرت زہراء(س) کی شہادت کو منایا جاتا ہے.
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراء(س)]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے تین دن کو آپ کی شہادت کے طور پر ذکر کیا گیاہے۔ [[عراق]] میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن کو حضرت زہراء(س) کی شہادت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے.


تاریخ میں آپکی شہادت کی جو مشہور تاریخ ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے. اس دن ایران میں حکومت کی طرف سے چھٹی ہوتی ہے.
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو تاریخ مشہور ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے. اس دن ایران میں سکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے.


==روایات میں اختلاف==
==روایات میں اختلاف==
حضرت زہراء(س) کی شہادت تاریخی قول اور مختلف [[ائمہ معصومین|آئمہ]] کی روایات کے مطابق یوں لکھی گئی ہے. کچھ کی نظر چالیس دن ہے جو کہ [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے بعد سے شروع ہوتے ہیں، اور بعض نے 72 دن لکھے، اور کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن، دوسرے کچھ افراد نے تین مہینے اور بعض نے چھ مہینے رسول خدا(ص) کی رحلت کے بعد کو لکھا ہے.<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
حضرت زہراء(س) کی شہادت مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی روایات کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہیں۔ آپ کی شہادت کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن، بعد ذکر کئے ہیں جبکہ بعض نے تین مہینے حتی  بعض نے چھ مہینے بعد از رحلت رسول گرامی اسلام ذکر کیا ہے.<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>


==فاطمیہ اول==
==فاطمیہ اول==
تاریخ میں مختلف قول کے مطابق [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت 13 جمادی الاول اور پیامبر اسلام(ص) کی شہادت کے 75 دن بعد واقع ہوئی ہے.<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں.کچھ اہل تشیع کے علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہ(س) عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع اور دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے.
مختلف تاریخی اقوال کے مطابق [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلام(ص) کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے.<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں. بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہ(س) عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔


اہل تشیع میں رواج ہے کہ ان دنوں میں اور کچھ اس سے پہلے اور بعد کے دنوں میں [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہ]]، اور گھروں میں ذکر مجالس اور مصائب کا اہتمام کرتے ہیں.
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہ]]، اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں.


==فاطمیہ دوم==
==فاطمیہ دوم==
سطر 19: سطر 19:
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی.<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی.<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>


عزاداری عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ ذوق و شوق سے منائی جاتی ہے.  [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا.<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
عزاداری عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ اہتمام کے ساتھ منائی جاتی ہے.  [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا.<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>


===ایران میں چھٹی===
===ایران میں سرکاری چھٹی===
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن حکومت کی طرف سے چھٹی کا اعلان کیا گیا.
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا.


اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی.<ref> [http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی.<ref> [http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
سطر 29: سطر 29:


==عزاداری کی مدت==
==عزاداری کی مدت==
اہل تشیع کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں کی گئی اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو محرم کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی.
اہل تشیع کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو محرم کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمد(ص)|رسول خدا(ص)]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصییب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علی(ع)]] کی امامت اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئی، شاید یہ چیزیں سبب ہو کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔


چونکہ حضرت فاطمہ(س) [[حضرت محمد(ص)|رسول خدا(ص)]] کی بیٹی ہیں اور [[حضرت علی|امیر المومنین علی(ع)]] کے چھینے ہوئے حق کا دفاع کرتی رہیں اس لئے اہل تشیع میں آپ کے ذکر مصائب کو منایا جاتا ہے.
مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے، لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، [[یک جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک کو فاطمیہ دوم کہا جاتا ہے.<ref> [http://www.soalcity.ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>


مختلف شہروں میں ان دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے، لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، دوسرا عشرہ [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، پہلا عشرہ [[1 جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک اور فاطمیہ دوم کہا گیا ہے.<ref> [http://www.soalcity.ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>
اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید نے ہر فاطمیہ میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کرنے کی سفارش کرتے ہیس اس طرح 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی کو'''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منایا جاتا ہے۔.<ref>.[http://www.fardanews.com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>
 
اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید نے اس طرح بیان کیا ہے کہ ہر فاطمیہ میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کیا جائے. اس صورت میں 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی '''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منائی جائے.<ref>.[http://www.fardanews.com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>


==فاطمیہ دوسرے ملکوں میں==
==فاطمیہ دوسرے ملکوں میں==
confirmed، templateeditor
7,678

ترامیم