مندرجات کا رخ کریں

"من لایحضرہ الفقیہ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 25: سطر 25:


==روش ==  
==روش ==  
شیخ صدوق نے اسے فقہی کتاب کے عنوان سے تحریر کیا تا کہ مسائل شرعیہ میں ان پر عمل کیا جا سکے لیکن اس کی روش ابتدائی صدیوں کے شیعہ  علما کی روش کے مطابق ہے کہ جس میں علما صرف آئمہ طاہرین سے حدیث کے نقل کرنے پر اکتفا کرتے تھے اور حدیث کے ہمراہ کسی قسم کوئی بات اپنی جانب سے تحریر نہیں کرتے تھے چونکہ وہ کلام آئمہ کو مرکز وحی سے متصل اور معدن حکمت سمجھتے تھے ۔
[[شیخ صدوق]] نے اسے فقہی کتاب کے عنوان سے تحریر کیا تا کہ مسائل شرعیہ میں ان پر عمل کیا جا سکے لیکن اس کی روش ابتدائی صدیوں کے [[شیعہ]] علما کی روش کے مطابق ہے کہ جس میں علما صرف [[آئمہ طاہرین]] سے حدیث کے نقل کرنے پر اکتفا کرتے تھے اور [[حدیث]] کے ہمراہ کسی قسم کی کوئی بات اپنی جانب سے تحریر نہیں کرتے تھے چونکہ وہ کلام [[آئمہ]] کو مرکز [[وحی]] سے متصل اور معدن حکمت سمجھتے تھے ۔
 
==وسعت بحث ==  
==وسعت بحث ==  
فقہ کے مختلف ابواب کا بیان اور ابحاث کی وسعت  اس کتاب کی ایک اور خصوصیت ہے جو اسے دیگر تالیفات سے ممتاز کرتی ہے ۔فقہی  ابحاث میں سے چند ایک عناوین درض ذیل ہیں:
فقہ کے مختلف ابواب کا بیان اور ابحاث کی وسعت  اس کتاب کی ایک اور خصوصیت ہے جو اسے دیگر تالیفات سے ممتاز کرتی ہے ۔فقہی  ابحاث میں سے چند ایک عناوین درض ذیل ہیں:
گمنام صارف