مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,309 بائٹ کا اضافہ ،  21 جون 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 78: سطر 78:
# '''[[واجب]] استغفار''': استغفار بعنوان کفارہ، [حج کے دوران] جدال کے عوض جو تین مرتبہ سے کم ہو، اور فسوق [یعنی جھوٹ وغیرہ]،<ref>مناسک حج امام خمینی، حاشیۂ مراجع عظام، مسئلہ 372 و مسئلہ 377۔</ref> یا اس کفارے [جیسے: غلام آزاد کرنے، دو مہینے [[روزہ]] رکھنے یا 60 افراد کو کھانا کھلانے] کے عوض، واجب ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص295۔</ref> گوکہ [[ظہار]] کا کفارہ ادا کرنے سے عاجز ہونے کی صورت میں، اس کے عوض استغفار کے نعم البدل ہونے کے بارے میں اختلاف ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص160-163۔</ref> نیز [[نماز میت]] میں اور [[غِیبت]] کرنے والے کی طرف سے اس شخص کے لئے استغفار کرنا، جس کی غیبت کی گئی ہے؛ کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، ج22، ص72۔</ref><ref>خوئی، مصباح الفقاہۃ، ج1، ص519-522۔</ref>

# '''[[حرام]] استغفار''': [[شرک|مشرکین]] اور [[کفر|کفّار]] ـ بحوالۂ نصِّ [[قرآن کریم]]-<ref> [[سورہ توبہ|توبہ، آیت113۔</ref> نیز مخالفین و منافقین کا استغفار، [[حرام]] ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج12، ص47-51۔</ref>

==استغفار کے آداب==
[[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] نے اپنے حضور جملہ "<font color = blue>{{حدیث|'''اَستَغفِرُاللهَ'''}}</font>" کو دہرانے والے شخص سے فرمایا:
<font color = blue>{{حدیث|'''ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ أَتَدْرِي مَا الإسْتِغْفَارُ؟ الِإسْتِغْفَارُ دَرَجَةُ الْعِلِّيِّينَ وَهُوَ إسْمٌ وَاقِعٌ عَلَی سِتَّةِ مَعَانٍ؛ أَوَّلُهَا: النَّدَمُ عَلَی مَا مَضَی وَالثَّانِي: الْعَزْمُ عَلَی تَرْكِ الْعَوْدِ إِلَيْهِ أَبَداً وَالثَّالِثُ: أَنْ تُؤَدِّيَ إِلَی الْمَخْلُوقِينَ حُقُوقَهُمْ حَتَّی تَلْقَی اللَّهَ أَمْلَسَ لَيْسَ عَلَيْكَ تَبِعَةٌ وَالرَّابِعُ: أَنْ تَعْمِدَ إِلَی كُلِّ فَرِيضَةٍ عَلَيْكَ ضَيَّعْتَهَا فَتُؤَدِّيَ حَقَّهَا وَالْخَامِسُ أَنْ تَعْمِدَ إِلَي اللَّحْمِ‏ الَّذِي نَبَتَ عَلَی السُّحْتِ فَتُذِيبَهُ بِالْأَحْزَانِ حَتَّی تُلْصِقَ الْجِلْدَ بِالْعَظْمِ وَيَنْشَأَ بَيْنَهُمَا لَحْمٌ جَدِيدٌ وَالسَّادِسُ أَنْ تُذِيقَ الْجِسْمَ أَلَمَ الطَّاعَةِ كَمَا أَذَقْتَهُ حَلَاوَةَ الْمَعْصِيَةِ فَعِنْدَ ذَلِكَ تَقُولُ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ'''|ترجمہ=}}۔</font>
<font color = #00000>{{حدیث|'''تم پر تیری ماں روئے، کیا جانتے ہو کیا جانتے ہو کہ استغفار کیا ہے؟ <br/> استغفار عالی مرتبہ لوگوں کا درجہ ہے؛ اور وہ چھ شرطوں سے مشروط ہے'''}}:
* <font color = #00000>{{حدیث|'''ماضي اعمال سے پشیمانی'''}}</font>۔
* <font color = #00000>{{حدیث|'''گناہ کی طرف پلٹنے کو ترک کرنے کا عزم، ہمیشہ کے لئے'''}}</font>۔
* <font color = #00000>{{حدیث|'''یہ کہ لوگوں کے حقوق کو ادا کرو تا کہ ہر قسم کے گناہ سے پاک ہوکر اللہ کا دیدار کرو'''}}</font>۔
* <font color = #00000>{{حدیث|'''ہر وہ [[واجب]] جو تمہارے ذمے تھا، اور تو نے انجام نہیں دیا، کو انجام دو'''}}</font>۔
* <font color = #00000>{{حدیث|'''یہ کہ جو گوشت تمہارے بدن پر گناہ کے وقت اگا ہے، غم و اندوہ کی وجہ سے مٹ جائے، اور تمہاری کھال ہڈی سے چپک جائے اور تازہ گوشت اگ آئے'''}}</font>۔
* <font color = #00000>{{حدیث|'''یہ کہ جسم کو طاعت کا رنج چھکا دو، جیسا کہ اسے نافرمانی کی مٹھاس چھکا چکے تھے'''}}</font>۔
* <font color = #00000>{{حدیث|'''اگر تم ایسا کرسکے تو تب ہی کہہ دو "استغفراللہ"'''}}</font><ref>[[امیرالمؤمنین]]، نہج البلاغہ، حکمت409۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف