مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
سطر 75: سطر 75:
==استغفار: مستحب، واجب اور حرام==
==استغفار: مستحب، واجب اور حرام==
استغفار اگرچہ بذات خود، [[مستحب]] ہے، لیکن کبھی بعض عوارض اور بیرونی عوامل کی وجہ سے [[واجب]] یا [[حرام]] ہوجاتا ہے۔ چنانچہ [[حکم شرعی|حکم]] کی رو سے استغفار کی تین قسمیں ہیں:
استغفار اگرچہ بذات خود، [[مستحب]] ہے، لیکن کبھی بعض عوارض اور بیرونی عوامل کی وجہ سے [[واجب]] یا [[حرام]] ہوجاتا ہے۔ چنانچہ [[حکم شرعی|حکم]] کی رو سے استغفار کی تین قسمیں ہیں:
# # '''مستحب]] استغفار''': استغفار اس لحاظ سے ـ کہ بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] سمجھا جاتا ہے ـ تمام تر حالات ـ بالخصوص ذیل کے امور میں ـ [[مستحب]] ہے:<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص180۔</ref> [[نماز]] کے دو سجدوں کے درمیان؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص574۔</ref> [[نماز]] کی [تیسری اور چوتھی رکعات میں] [[تسبیحات اربعہ]] کے بعد؛<ref>طوسی، تهذیب الاحکام، ج‏2، ص98۔</ref> [[نماز]] ـ بالخصوص [[نماز وتر]] ـ کی قنوت میں؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص246۔</ref> سَحَر کے وقت؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ج7، ص33۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص181۔</ref> جنازے اور تدفین کے وقت میت کے لئے، نیز مرحومین کی قبر کی [[زیارت]] کے وقت؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ، ج4، ص289 و ص307 و ص323۔</ref> [[نماز استستقاء]] میں؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ج12، ص131-132۔</ref> [[رمضان المبارک]] کے دوران؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعة ج10، ص304۔</ref> بعض آداب اور سنتوں کے ترک کئے جانے کے لئے، نیز اپنے سر اور صورت پر لطم اور طمانچے رسید کرنے کی صورت میں بطور [[کفارہ]]۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص194-193۔</ref>
# # '''[[مستحب]] استغفار''': استغفار اس لحاظ سے ـ کہ بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] سمجھا جاتا ہے ـ تمام تر حالات ـ بالخصوص ذیل کے امور میں ـ [[مستحب]] ہے:<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص180۔</ref> [[نماز]] کے دو سجدوں کے درمیان؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص574۔</ref> [[نماز]] کی [تیسری اور چوتھی رکعات میں] [[تسبیحات اربعہ]] کے بعد؛<ref>طوسی، تهذیب الاحکام، ج‏2، ص98۔</ref> [[نماز]] ـ بالخصوص [[نماز وتر]] ـ کی قنوت میں؛<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی ج2، ص246۔</ref> سَحَر کے وقت؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ج7، ص33۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص181۔</ref> جنازے اور تدفین کے وقت میت کے لئے، نیز مرحومین کی قبر کی [[زیارت]] کے وقت؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ، ج4، ص289 و ص307 و ص323۔</ref> [[نماز استستقاء]] میں؛<ref>نجفی، جواهر الکلام ج12، ص131-132۔</ref> [[رمضان المبارک]] کے دوران؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعة ج10، ص304۔</ref> بعض آداب اور سنتوں کے ترک کئے جانے کے لئے، نیز اپنے سر اور صورت پر لطم اور طمانچے رسید کرنے کی صورت میں بطور [[کفارہ]]۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص194-193۔</ref>
# '''[[واجب]] استغفار''': استغفار بعنوان کفارہ، [حج کے دوران] جدال کے عوض جو تین مرتبہ سے کم ہو، اور فسوق [یعنی جھوٹ وغیرہ]،<ref>مناسک حج امام خمینی، حاشیۂ مراجع عظام، مسئلہ 372 و مسئلہ 377۔</ref> یا اس کفارے [جیسے: غلام آزاد کرنے، دو مہینے [[روزہ]] رکھنے یا 60 افراد کو کھانا کھلانے] کے عوض، واجب ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص295۔</ref> گوکہ [[ظہار]] کا کفارہ ادا کرنے سے عاجز ہونے کی صورت میں، اس کے عوض استغفار کے نعم البدل ہونے کے بارے میں اختلاف ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام ج33، ص160-163۔</ref> نیز [[نماز میت]] میں اور [[غِیبت]] کرنے والے کی طرف سے اس شخص کے لئے استغفار کرنا، جس کی غیبت کی گئی ہے؛ کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، ج22، ص72۔</ref><ref>خوئی، مصباح الفقاہۃ، ج1، ص519-522۔</ref>

# '''[[حرام]] استغفار''': [[شرک|مشرکین]] اور [[کفر|کفّار]] ـ بحوالۂ نصِّ [[قرآن کریم]]-<ref> [[سورہ توبہ|توبہ، آیت113۔</ref> نیز مخالفین و منافقین کا استغفار، [[حرام]] ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج12، ص47-51۔</ref>

گمنام صارف