confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
==صلوات کی عبارت اور صیغے== | ==صلوات کی عبارت اور صیغے== | ||
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں صلوات کا مشہور ترین "<font color = green>{{حدیث| | [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں صلوات کا مشہور ترین "<font color = green>{{حدیث|اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد}}</font>" ہے۔ اسلامی مذاہب کے ہاں اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ "<font color = green>{{حدیث|اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ}}</font>" صلوات کی عبارت کا اصلی حصہ ہے؛ اختلاف ان عبارات میں ہے جو اس جملے کے بعد لائی جاتی ہیں۔ [[شیعہ]] [[اہل سنت]] کے برعکس، اس عبارت کے بعد "<font color = green>{{حدیث|وَآلِ مُحمّد}}</font>" کی عبارت لاتے ہیں اور اس سلسلے میں کثیر [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] مآخذ سے استناد کرتے ہیں، جن کی رو سے صلوات کاملہ یہ ہے کہ اس میں مذکورہ عبارت بھی شامل ہو۔ ایک روایت کے مطابق، [[رسول اللہؐ]] نے صلوات کے بارے میں پوچھنے والے شخص کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: کہو: <font color = green>{{حدیث|اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ}}</font>۔<ref>السیوطی، الدر المنثور، ج5، ص216۔</ref> | ||
بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{حدیث| | بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{حدیث|وَآلِ مُحمّد}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص7، ص199۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]]ؑ نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہؐ]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپؐ کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادقؑ]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے: | ||
<font color = green>{{حدیث|صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ}}</font>۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص196۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خداؐ]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسولؐ]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص195۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>"؛ ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما؛ جو [[اہل بیت]]ؑ سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص96۔</ref> | <font color = green>{{حدیث|صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ}}</font>۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص196۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خداؐ]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسولؐ]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص195۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>"؛ ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما؛ جو [[اہل بیت]]ؑ سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص96۔</ref> | ||