گمنام صارف
"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 127: | سطر 127: | ||
*'''انبیاء پر درود سے قبل [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام]] پر درود''': منقولہ روایات کے مطابق، [[مستحب]] ہے کہ "جب تم انبیائے الہی کا نام لیتے ہو تو ان پر درود و سلام بھیجنے سے قبل [[رسول اللہ|حضرت محمد]] اور آپ(ص) کے [[اہل بیت|خاندان پاک]] ـ علیہم السلام ـ پر درود و صلوات بھیجا کرو"۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | *'''انبیاء پر درود سے قبل [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام]] پر درود''': منقولہ روایات کے مطابق، [[مستحب]] ہے کہ "جب تم انبیائے الہی کا نام لیتے ہو تو ان پر درود و سلام بھیجنے سے قبل [[رسول اللہ|حضرت محمد]] اور آپ(ص) کے [[اہل بیت|خاندان پاک]] ـ علیہم السلام ـ پر درود و صلوات بھیجا کرو"۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | ||
*'''بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے''': بعض روایات کے مطابق، بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے، صلوات مؤثر ذکر ہے بشرطےکہ صلوات کامل ہو اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | *'''بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے''': بعض روایات کے مطابق، بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے، صلوات مؤثر ذکر ہے بشرطےکہ صلوات کامل ہو اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | ||
==ختم صلوات== | |||
ختم صلوات کے معنی، ایک خاص تعداد میں صلوات پڑھنے کے ہیں؛ مثال کے طور پر 100 مرتبہ صلوات، یا 14000 مرتبہ صلوات ([[چودہ معصومین]] میں سے ہر معصوم کے نام 1000 مرتبہ)۔ یہ اعداد و شمار [[قرآن]] و [[حدیث]] کے احکام پر استوار نہیں ہے اور زيادہ تر دینی علماء کی تلقینات یا پھر مختلف عوامی ثقافتی اور ریت رواج کا نتیجہ قرار دیا جاسکتا ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/Article/View/93488/ راهی ساده برای برآورده شدن حوائج (حاجت برآری کا آسان رستہ)] ۔</ref> آج کل [[شیعہ]] معاشروں میں ختم صلوات کے عنوان سے بعض مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ان میں سے زیادہ تر مجالس کا مقصد کسی خاص حاجت کا حصول ہوتا ہے۔<ref>[http://www.islamquest.net/fa/archive/question/fa2734 ختم صلوات که میگیرند چیست (ختم صلوات کیا ہے)؟]۔</ref> کتاب ''آثار و برکات صلوات''، میں ایک مکمل حصے کو ختم صلوات کی مختلف کیفیات اور روشوں سے مختص کیا گیا ہے۔<ref>[http://www.ic-el.com/Show_book_inside.asp?idnum=180&idsub=18 انواع ختم های صلوات (ختم صلوات کی مختلف قسمیں)]۔</ref> مذکورہ کسی بھی کیفیت یا روش میں [[قرآن]] یا [[حدیث]] سے استناد نہیں کیا گیا ہے۔ | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 133: | سطر 136: | ||
</div> | </div> | ||
==مآخذ== | |||
<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" > | |||
{{ستون آ}} | |||
* ابن فہد الحلي، محمد بن فَہد حِلّی اَسَدی، ''عدۃ الداعي ونجاح الساعي''، تحقیق: احمد الموحدي القمي، الطبعۃ: الاولى، دار الکتاب الاسلامی، 1410ھ ق۔ | |||
* الأميني النجفي، عبدالحسين أحمد، ''الغدير في الكتاب والسنۃ والأدب''، ناشر: الحاج حسن إيراني، دار الكتاب العربي بيروت - لبنان الطبعۃ الرابعۃ 1397ھ ق / 1977ع | |||
* سید ابن طاؤس، على بن موسى، ''جمال الاسبوع بكمال العمل المشروع''، تحقيق: جواد قيومى الاصفہانى، مؤسسۃ الآفاق الطبعۃ الاولى: 1371ھ ش۔ | |||
* الحر العاملی، الشيخ محمد بن الحسن، ''وسائل الشیعۃ''، مؤسسہ آل البیت علیہم السلام قم، 1409ق. | |||
* النوري الطبرسي، خاتمۃ المحدثين الحاج ميرزا حسين (1320 ہ)، مستدرك الوسائل ومستنبط المسائل تحقيق مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لاحياء التراث، بیروت 1408 ہ / 1987 ع | |||
* الصدوق، محمد بن على، ''من لا يحضرہ الفقيہ''، ت: على اكبر الغفاري، منشورات جماعۃ المدرسين في الحوزۃ العلميۃ في قم المقدسۃ 1413ھ ق۔ | |||
* الشيخ الصدوق، محمد بن على، ''عيون أخبار الرضا''، ت: حسين الاعلمي، مؤسسۃ الاعلمي للمطبوعات ـ بيروت - لبنان 1404 ہ - 1984 ع | |||
* الشيخ الصدوق، محمد بن علي، ''الامالي للشيخ الصدوق''، تحقيق: قسم الدراسات الاسلاميۃ - مركز الطباعۃ والنشر في مؤسسۃ البعثۃ قم الطبعۃ: الاولى 1417ھ ق۔ | |||
* الشيخ الصدوق، محمد بن علي، ''علل الشرائع''، منشورات المكتبۃ الحيدريۃ ومطبعتہا في النجف 1385ھ ق / 1966ع | |||
* الشيخ الصدوق، محمد بن علي، ''ﺛﻮﺍﺏ ﺍﻷﻋﻤﺎﻝ''، المحقق: ﺍﻟﺴﻴﺪ ﺣﺴﻦ ﺍﻟﺨﺮﺳﺎﻥ، ﻣﻨﺸﻮﺭﺍﺕ ﺍﻟﺸﺮﻳﻒ ﺍﻟﺮﺿﻲ - الطبعۃ: الثانيۃ 1386ھ ﺵ۔ | |||
* الشیخ الصدوق، محمد بن علی، ''الإمامۃ والتبصرۃ''، تحقیق: مدرسۃ الإمام المہدي (ع)، الطبعۃ الأولی، قم 1404ھ ق / 1363ھ ش۔ | |||
* الشيخ الصدوق، محمد بن على، ''كمال الدين وتمام النعمۃ''، تحقيق: على اكبر الغفاري، جامعۃ المدرسين قم 1405ھ ق/ 1363ھ ش۔ | |||
* الشيخ الصدوق، محمد بن علي، معاني الاخبار، تصحيح: علي أكبر الغفاري، انتشارات اسلامي وابستہ بجامعۃ مدرسين حوزہء علميہ قم 1361ھ ش۔ | |||
*كليني، محمّدبن يعقوب، الكافي، ہشت جلد، چاپ چہارم، تہران، دارالكتب الاسلاميہ، 1365ش. | |||
*طریحی، فخرالدین بن محمد، ''مجمع البحرین''، تحقیق احمد حسینی اشکوری، نشر مرتضوی، تہران،1375ش. | |||
*فراہیدی، خلیل بن احمد، ''کتاب العین''، انتشارات ہجرت، دوم، قم، 1410ق. | |||
* الحنفی المصری، زین الدین ابن نجیم، البحر الرائق شرح کنز الدقائق، دار النشر: دار المعرفۃ، بیروت، الطبعۃ: الثانیۃ. بیتا | |||
* ابو البرکات، أحمد بن محمد العدوي، الشرح الکبیر، تحقیق: محمد علیش، دار الفکر - بیروت،. بیتا | |||
* أبو بکر الکاسانی، علاء الدین مسعود، بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع، دار الکتاب العربی الطبعۃ: الثانیۃ بیروت 1982ع | |||
* السيوطي، جلال الدين عبد الرحمن ابن أبى بكر، الدر المنثور في التفسير بالمأثور، ـ دار المعرفۃ للطباعۃ والنشر بيروت - لبنان. | |||
* ابن قدامۃ، موفق الدین المقدسي، المغني، المحقق: رائد بن أبي علفۃ، بيت الأفكار الدولیۃ، بیروت، 2004ع۔ | |||
* المجلسي، محمد باقر، بحار الانوار، مؤسسۃ الوفاء - بيروت - لبنان - الطبعۃ الثانيۃ 1403 ہ / 1983 ع | |||
* الحميري، عبد اللہ بن جعفر، قرب الاسناد، تحقيق: مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام، المطبعۃ: مہر - قم، الطبعۃ الأولى 1413ہ ق | |||
* المدني الشيرازي، السيد علي خان، رياض السالكين في شرح صحيفۃ سيد الساجدين، تحقيق: السيد محسن الحسيني الاميني، مؤسسۃ النشر الاسلامي التابعۃ لجماعۃ المدرسين بقم المشرفۃ۔ | |||
* البروجردي، السيد حسین الطباطبائي، جامع أحاديث الشيعۃ، المطبعۃ: مہر - قم. | |||
* النمازي الشاہرودي، الشيخ على، مستدرك سفينۃ البحار، تحقيق: حسن بن علي النمازي، مؤسسۃ النشر الاسلامي التابعۃ لجماعۃ المدرسين بقم المشرفۃ، 1375ھ ش۔ | |||
* الري شہري، محمد محمدی، ميزان الحكمۃ، التحقيق والنشر: دارالحديث، الطبعۃ: الأولى قم، 1375ھ ش۔ | |||
* الحلي، الحسن بن سليمان، المحتضر، تحقيق : السيد علي أشرف، منشورات المكتبۃ الحيدريۃ ومطبعتہا في النجف 1424ھ ق۔ | |||
* الحويزى، الشيخ عبد على بن جمعہ العروسى، تفسير نور الثقلين، مؤسسۂ اسماعيليان قم 1412ھ ق / 1370ھ ش۔ | |||
* القمي المشہدي، محمد بن محمد رضا، تفسیر كنز الدقائق وبحر الغرائب، محقق: حسین درگاہی، ناشر : دار الغدیر، قم 1382ھ ق۔ | |||
* طبرسی، حسن بن فضل (فرزند امین الاسلام)، مکارم الاخلاق،مؤسسہ شریف رضی، قم سال انتشار: 1370ھ ش۔ | |||
* الشعيري السبزواري، الشيخ محمّد بن محمّد، جامع الأخبار، المحقق: علاء آل جعفر، مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث ـ الطبعۃ: الأولی، قم 1414ھ ق۔ | |||
* شہید ثانی، زین الدین بن علی، منيۃ المرید، تحقیق: رضا المختاری، [الحوزۃ العلميۃ بقم]، مکتب الاعلام الاسلامی، 1415ھ ق / 1374ھ ش۔ | |||
* قمی، شیخ عباس، ''منازل الآخرۃ والمطالب الفاخرۃ''، مشخصات نشر : قم: صلوات، 1386ھ ش۔ | |||
* الطوسي، محمد بن الحسن، ''الامالي''، تحقيق: قسم الدراسات الاسلاميۃ - مؤسسۃ البعثۃ للطباعۃ والنشر والتوزيع دار الثقافۃ، الطبعۃ الاولى، قم 1414ھ ق۔ | |||
* قطب الراوندی، سعید بن ہبۃ اللہ، ''سلوۃ الحزین وتحفۃ العلیل''، المعروف ''بالدعوات''، تحقیق: عبدالحلیم عوض الحلي، دلیل ما، قم 1385ھ ش۔ | |||
* الفتال النيسابوري، الشيخ محمد بن الفتال النيسابوري (الشہيد في سنۃ 508ھ ق)، ''روضۃ الواعظين''، السيد حسن الخرسان منشورات الرضي قم – إيران۔ | |||
* الطوسي، الشيخ ابو جعفر محمد بن الحسن بن علی بن الحسن، المشتہر بـ شیخ الطائفہ و الشیخ الطوسی (385-460ھ ق)، ''مصباح المتہجد''، موسسۃ فقہ الشیعۃ، 1411ھ ق / 1991ع | |||
* الموسوي الإصفہاني، السيد محمد تقي "فقيہ آبادي"، ''مکیال المکارم في فوائد الدعاء للقائم علیہ السلام''، مؤسسۃ الإمام المہدي، قم المقدسۃ، الطبعۃ الرابعۃ، 1422ھ ق۔ | |||
* النعمانی، ابن أبي زينب محمد بن ابراہیم، ''الغیبۃ''، تحقيق: على اكبر الغفاري، مکتبہ الصدوق، طہران۔ | |||
* الطبري الشیعي، ابو جعفر محمد بن جرير، ''دلائل الامامۃ''، منشورات مؤسسۃ الاعلمي للمطبوعات الطبعۃ: الثانيۃ، بیروت 1988ع | |||
* الطبرسي، احمد بن علي، ''الاحتجاج''، ت: السيد محمد باقر الخرسان، منشورات ط مطابع النعمان النجف الاشرف 1386 ہ / 1966ع | |||
* الطبرسي، الفضل بن الحسن، ''إعلام الورى بأعلام الہدى''، مؤسسۃ ال البيت عليہم السلام لإحياء التراث، قم 1417ہ | |||
* الحائري اليزدي، الشيخ علي بن زين العابدين، ''إلزام الناصب في إثبات الحجۃ الغائب(عج)''، مطابع دار النعمان، النجف 1290ھ ق / 1971ع۔ | |||
* القمي، محمد بن الحسن، ''العقد النضيد والدر الفرید''، تحقيق: علي أوسط الناطقي، المساعد: سید ہاشم شہرستاني، لطيف فرادي، دار الحديث للطباعۃ والنشر، قم، الطبعۃ: الأولی 1423ھ ق / 1381ھ ش۔ | |||
* العلامۃ الحلي، الحسنبن یوسف بن المطہر، (648-726ھ ق)، کشف الیقین فی فضائل امیرالمومنین، تحقیق: حسین الدرگاہی، وزارۃ الثقافۃ والإرشاد الإسلامي، مؤسسۃ الطبع و النشر، 1411ھ ق / 1991ع / 1370ھ ش۔ | |||
* الاربلي، على بن عيسى بن أبي الفتح، ''كشف الغمۃ في معرفۃ الائمۃ''، دار الاضواء بيروت – لبنان۔ الطبعۃ الثانيۃ، 1405ھ ق / 1985ع۔ | |||
* الواعظ الکجوری، محمد باقر بن اسماعیل (1255- 1313ھ ق)، ''الخصائص الفاطمیۃ''، الشریف الرضی - قم 1380ھ | |||
* رضوی قمی، سید محمد تقی بن سید اسحق، اللمعۃ البیضاء فی شرح خطبۃ الزہراء (س)، وضعیت نشر : طہران: محمد اسمعیل علمی و میرزا اسمعیل سقط فروش، 1352ھ ق۔ | |||
* البحراني، السيد ہاشم، ''مدينۃ معاجز الائمۃ الاثنى عشر''۔۔۔، تحقيق: الشيخ عزۃ اللہ المولائي الہمداني، مؤسسۃ المعارف الاسلاميۃ. الطبعۃ: الاولى 1413ھ ق۔ | |||
* البحراني، السيد ہاشم، ''غايۃ المرام وحجۃ الخصام في تعيين الإمام من طريق الخاص والعام''، تحقيق: السيد علي عاشور، مؤسسۃ التاريخ العربي، الطبعۃ: الاولى 2001ع۔ | |||
* القمي، الشيخ عباس، الانوار البہيۃ في تواريخ الحجج الالہيۃ، مؤسسۃ النشر الاسلامي، الطبعۃ: الثانيۃ 1421ھ ق۔ | |||
* القمي، الشيخ عباس، بيت الاحزان في ذكر احوالات سيدۃ نساء العالمين فاطمۃ الزہراء عليہا السلام، دار التعارف للمطبوعات بیروت، الطبعۃ: الاولى 1998ع۔ | |||
* ورام ابن ابی فراس، ابوالحسن مسعود بن عیسی المالکی الاشتری، ''تنبیہ الخواطر ونزہۃ النواظر'' (المعروف بـ ''مجموعۃ ورام'')، دار صعب ودار التعارف بیروت؛ قم مكتبۃ الفقيہ، بي تا. | |||
* الاسترابادي النجفي، السيد شرف الدين علي الحسيني، ''تأويل الآيات الظاہرۃ في فضائل العترۃ الطاہرۃ''، مدرسۃ الامام المہدي عليہ السلام، قم المقدسۃ، الطبعۃ الاولى، مطبعۃ أمير، قم 1407 ھ ق / 1366ھ ش۔ | |||
* البرسی، الحافظ رجب بن محمد، مشارق انوار الیقین في أسرار أمیرالمؤمنبن، منشورات مؤسسۃ الأعلمي، بیروت لبنان الطبعۃ العاشرۃ، 1407 ھ ق / 1366ھ ش۔ | |||
* شيخ الصدوق، علي بن الحسين، ''المقنع''، تحقيق والنشر: مؤسسۃ الإمام الہادي - عليہ السلام - المطبعۃ: اعتماد، قم 1415ھ ق۔ | |||
* مجلسی، محمد باقر، ''مرآۃ العقول فی شرح اخبار آل الرسول عليہم السلام''، التحقیق: بہراد الجعفری، تہران: دارالکتب الاسلامیۃ، 1389ھ ق۔ | |||
* العاملي، على بن يونس، ''الصراط المستقيم إلى مستحقي التقديم''، المحقق: محمد الباقر البہبودي، - مطبعۃ الحيدريۃ النجف الأشرف الطبعۃ الأولى 1384 ہ | |||
* الہیتمی، احمد بن حجر المکی (المتوفی 974ھ ق)، الصواعق المحرقۃ في الرد على اہل البدع والزندقۃ، راجعہ وأشرف علی تحقیقہ: مصطفی العدوی، مکتبۃ فیاض للتجارہ والتوزیع، الطبعۃ الأولی، 1429ھ ق / 2008ع۔ | |||
* المرعشی النجفی، سید شہاب الدین، شرح إحقاق الحق وإزہاق الباطل، (= تألیف: السید التستری "الشہید") تصحیح: السید ابراہیم المیانجی، منشورات مکتبۃ آیۃ اللہ العظمی المرعشی النجفی، قم۔ | |||
* الحر العاملي، الشيخ محمد بن الحسن، الفصول المہمۃ في أصول الائمۃ، تحقيق: محمد بن محمد الحسين القائينى، الناشر: مؤسسہ معارف اسلامي امام رضا (ع)، تاريخ نشر الطبعۃ الأولى 1418ھ ق / 1376ھ ش۔ | |||
* الجزائری، السید نعمۃ اللہ الموسوی، ''نور البراہین''، أو أنیس الوحید في شرح التوحید، مؤسسۃ النشر الإسلامي التابعۃ لجماعۃ المدرسين قم 1417ھ ق | |||
* اردکانی یزدی، احمد بن محمد الحسینی (1175-1245ھ ق)، فضائل صلوات گنجینہ نور و برکت منتخب از کتاب "شرح و فضائل صلوات"، قم مسجد مقدس صاحب الزمان جمکران ، 1379ھ ش۔ | |||
{{ستون خ}} | |||
</div> | |||