گمنام صارف
"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 118: | سطر 118: | ||
"<font color = blue>{{عربی|'''عن أبي عبد الله عليه السلام: سَمِعَ أبي رَجلاً مُتَعَلِّقاً بالبِيتِ وَهُو يقُولُ: "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ"، فَقال لَه أبي: يا عبدَ اللهِ لاتَبْتُرْها، لاتَظْلِمْنا حَقَّنا، قُلْ: "الَّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأهلِ بِيتِهِ'''}}</font>؛ </font> <br/> <font color = #00000>{{عربی|ترجمہ: [[امام صادق|حضرت امام صادق علیہ السلام]] نے فرمایا: میرے والد [[امام باقر|حضرت امام باقر علیہ السلام]] سے سنا جو فرما رہے تھے: ایک شخص پردۂ [[کعبہ]] کو پکڑ کرکے کہہ رہا تھا}}</font>: <font color = purple>{{عربی|'''اللَّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ'''}}</font>؛ <font color = #00000>{{عربی|'''میرے والد نے اس شخص سے فرمایا: اے بندۂ خدا! اپنی صلوات کو ناقص مت کرو، اور ہم [[اہل بیت]] پر ظلم نہ کرو اور کہہ دو''':}}</font> <font color = blue>{{عربی|'''الَّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأهلِ بِيتِهِ'''}}</font>"۔<ref>کلینی، ألکافی، ج2، ص495۔</ref><ref>ابن فہد الحلي، عُدَّۃ الدّاعی، ص841۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ ج7، ص202۔</ref><ref>الجزائری، نور البراہین، ج1، ص201۔</ref><ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ج2، ص120۔</ref><ref>بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص488۔</ref> | "<font color = blue>{{عربی|'''عن أبي عبد الله عليه السلام: سَمِعَ أبي رَجلاً مُتَعَلِّقاً بالبِيتِ وَهُو يقُولُ: "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ"، فَقال لَه أبي: يا عبدَ اللهِ لاتَبْتُرْها، لاتَظْلِمْنا حَقَّنا، قُلْ: "الَّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأهلِ بِيتِهِ'''}}</font>؛ </font> <br/> <font color = #00000>{{عربی|ترجمہ: [[امام صادق|حضرت امام صادق علیہ السلام]] نے فرمایا: میرے والد [[امام باقر|حضرت امام باقر علیہ السلام]] سے سنا جو فرما رہے تھے: ایک شخص پردۂ [[کعبہ]] کو پکڑ کرکے کہہ رہا تھا}}</font>: <font color = purple>{{عربی|'''اللَّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ'''}}</font>؛ <font color = #00000>{{عربی|'''میرے والد نے اس شخص سے فرمایا: اے بندۂ خدا! اپنی صلوات کو ناقص مت کرو، اور ہم [[اہل بیت]] پر ظلم نہ کرو اور کہہ دو''':}}</font> <font color = blue>{{عربی|'''الَّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأهلِ بِيتِهِ'''}}</font>"۔<ref>کلینی، ألکافی، ج2، ص495۔</ref><ref>ابن فہد الحلي، عُدَّۃ الدّاعی، ص841۔</ref><ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ ج7، ص202۔</ref><ref>الجزائری، نور البراہین، ج1، ص201۔</ref><ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ج2، ص120۔</ref><ref>بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص488۔</ref> | ||
==صلوات کے مواقع== | |||
بہت سے مواقع پر صلوات بھیجنے کی ہدایت ہوئی ہے۔ ایک روایت کے مطابق، ذکرِ صلوات ہر مجلس میں [[مستحب]] اور پسندیدہ عمل ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص201۔</ref> صلوات کے بعض اہم مواقع کچھ یوں ہیں: | |||
*'''ذکر الہی کے وقت''': [[مستحب]] ہے کہ جب بھی خدا کا ذکر کیا جاتا ہے [اور اللہ کو یاد کیا جاتا ہے] [[رسول اللہ|محمد]] و [[اہل بیت|آل محمد]] (ص) پر درود و صلوات بھیجنا چاہئے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص201۔</ref> | |||
*'''نماز کے بعد''': ایک معتبر روایت کے مطابق، صلوات [[نماز]] کے بعد کے اہم ترین اذکار میں سے ایک ہے؛ یہاں تک کہ [[نماز|نمازوں]] کی مشترکہ تعقیبات ـ جو تمام [[واجب]] نمازوں کے بعد پڑھی جاتی ہیں ـ کے لئے تین [[دعائیں]] نقل ہوئی ہیں جو ذکر صلوات پر مشتمل ہیں۔ [[نماز]] صبح کی مخصوص تعقیبات میں بھی [[مستحب]] ہے کہ 100 مرتبہ صلوات کہی جائے۔ نماز مغرب کے بعد [[آیت صلوات]] پڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔<ref>نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص96۔</ref><ref>مفاتیح الجنان، باب اول، فصل اول۔</ref> "[[ایران]]"، ["[[پاکستان]]" اور بعض دیگر ممالک] میں ہر [[نماز]] کے بعد [[آیت صلوات]] اور بعدازاں تین مرتبہ صلوات پڑھی جاتی ہے۔ | |||
* '''تقریر و خطاب کے بعد''': بعض روایات کے مطابق، تقریر کے آخر میں ذکر صلوات [[مستحب]] اور بہت مؤثر ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص199۔</ref> | |||
*'''[[دعا]] کے آخر میں''': [[ادعیہ]] کے آخری فقروں میں ذکرِ صلوات کی ہدایت وارد ہوئی ہے اور روایات میں فرمایا گیا ہے کہ یہ عمل [[دعا]] کی استجابت میں مؤثر ہے۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | |||
*'''انبیاء پر درود سے قبل [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام]] پر درود''': منقولہ روایات کے مطابق، [[مستحب]] ہے کہ "جب تم انبیائے الہی کا نام لیتے ہو تو ان پر درود و سلام بھیجنے سے قبل [[رسول اللہ|حضرت محمد]] اور آپ(ص) کے [[اہل بیت|خاندان پاک]] ـ علیہم السلام ـ پر درود و صلوات بھیجا کرو"۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | |||
*''بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے''': بعض روایات کے مطابق، بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے، صلوات مؤثر ذکر ہے بشرطےکہ صلوات کامل ہو اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |