گمنام صارف
"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
[[ملف:اخلاق.jpg|180px|thumbnail]] | [[ملف:اخلاق.jpg|180px|thumbnail]] | ||
بعض [[احادیث]]، [[حضرت محمد(ص)]] سے قبل کے انبیاء بھی صلوات پڑھتے رہے ہیں۔ ایک نقل کے مطابق "صلوات [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|حضرت ابراہیم(ع)]] کے معنوی و روحانی رتبے کی رفعت میں مؤثر تھی۔<ref>عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص194۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: "<font color = blue>{{عربی|'''جو مجھ پر صلوات بھیجے، فرشتے اس پر صلوات بھیجتے ہیں، کم یا زیادہ؛ جس قدر کہ وہ صلوات بھیجتا ہے'''}}</font>"۔<ref>عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص194۔</ref> بعض [[احادیث]] ـ منجملہ [[امام رضا(ع)]] سے منقولہ [[حدیث]] ـ کی رو سے، صلوات گناہوں کے محو ہوجانے میں مؤثر ہے۔<ref>عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص194۔</ref> | بعض [[احادیث]]، [[حضرت محمد(ص)]] سے قبل کے انبیاء بھی صلوات پڑھتے رہے ہیں۔ ایک نقل کے مطابق "صلوات [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|حضرت ابراہیم(ع)]] کے معنوی و روحانی رتبے کی رفعت میں مؤثر تھی۔<ref>عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص194۔</ref> [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] فرماتے ہیں: "<font color = blue>{{عربی|'''جو مجھ پر صلوات بھیجے، فرشتے اس پر صلوات بھیجتے ہیں، کم یا زیادہ؛ جس قدر کہ وہ صلوات بھیجتا ہے'''}}</font>"۔<ref>عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص194۔</ref> بعض [[احادیث]] ـ منجملہ [[امام رضا(ع)]] سے منقولہ [[حدیث]] ـ کی رو سے، صلوات گناہوں کے محو ہوجانے میں مؤثر ہے۔<ref>عاملی، وسائل الشیعہ، ج7، ص194۔</ref> | ||
===صلوات قرآن میں=== | |||
'''مفصل مضمون: [[آیت صلوات]]''' | |||
[[قرآن کریم]] نہ صرف تصریح کرتا ہے کہ خداوند متعال اور اس کے فرشتے [[رسول اللہ]](ص) پر صلوات بھیجتے ہیں، بلکہ [[مؤمن|مؤمنین]] کو بھی امر کرتا ہے کہ اس سلسلے میں اللہ اور فرشتوں کی پیروی کریں:"<font color = green>{{حدیث|'''إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً ﴿56﴾'''}}</font>"؛ <br/> "<font color = deeppink>{{قرآن کا متن|'''یقینا اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں پیغمبر پر، اے ایمان لانے والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام کہو جس طرح کہ سلام کہنے کا حق ہے'''|سورت=[[سورہ احزاب|احزاب]]|آیت=56}}</font>"۔ | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} |