مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,019 بائٹ کا اضافہ ،  6 جون 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:
* [[حضرت محمد(ص)]]، پر خدا کی صلوات، آپ(ص) پر اللہ کی طرف کی رحمت کے ہیں؛
* [[حضرت محمد(ص)]]، پر خدا کی صلوات، آپ(ص) پر اللہ کی طرف کی رحمت کے ہیں؛
* [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] پر فرشتوں کی صلوات، آپ(ص) کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج۱، ص۲۶۶۔</ref>
* [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] پر فرشتوں کی صلوات، آپ(ص) کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج۱، ص۲۶۶۔</ref>
==صلوات کی عبارت اور صیغے==
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں صلوات کا مشہور ترین "<font color = green>{{عربی|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔ اسلامی مذاہب کے ہاں اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ "'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ'''" صلوات کی عبارت کا اصلی حصہ ہے؛ اختلاف ان عبارات میں ہے جو اس جملے کے بعد لائی جاتی ہیں۔ [[شیعہ]] [[اہل سنت]] کے برعکس، اس عبارت کے بعد "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کی عبارت لاتے ہیں اور اس سلسلے میں کثیر [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] مآخذ سے استناد کرتے ہیں، جن کی رو سے صلوات کاملہ یہ ہے کہ اس میں مذکورہ عبارت بھی شامل ہو۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
گمنام صارف